19/10/2026
فوڈ سٹریٹ اوکاڑا کے متعلق معروف اخبار میں شائع ہونے والی خبرکہ فوڈ سٹریٹ کی تعمیر 800 ملین روپے" سے کی گئی ہے اس خبر میں درستگی کی ضرورت تھی"فوڈ سٹریٹ کی تعمیر 80 ملین روپے میں ہوئی ہے"معروف اخبار کی جانب سے اس کی تردید بھی جاری کر دی گئی ہے۔ہم اخبار/ادارہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نےبروقت درستگی کر لی ہے