Safe City Okara

Safe City Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Okara, Government Organization, Safe City, Okara (DPO Office), Okara.

Safe City Okara Project is an initiative led by the Punjab Safe Cities Authority (PSCA) to enhance public safety and security through technology and data-driven approaches.

07/08/2026

06/08/2026

یومِ شہداء پولیس کے موقع پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہداء کی فیملیز، معزز مہمانوں اور شہریوں نے شرکت کی۔
ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے شہداء کی فیملیز سے ملاقات کی، تقریب میں ملی نغمے پیش کیے گئے، تحائف تقسیم کیے گئے اور شہداء کے بلند درجات، ملکی سلامتی اور پائیدار امن کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے چہلمِ حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سیف سٹی اوکاڑہ کنٹرول روم کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انت...
06/08/2026

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے چہلمِ حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سیف سٹی اوکاڑہ کنٹرول روم کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
سیف سٹی اوکاڑہ کیمروں کے ذریعے جلوس اور مجالس کی لائیو مانیٹرنگ جاری ہے

"یا اللہ! جس نے مجھے خون عطیہ کیا، اسے دنیا و آخرت کی ہر خوشی عطا فرما، اس کی ہر پریشانی آسان کر دے، اور اسے ہمیشہ اپنی ...
06/08/2026

"یا اللہ! جس نے مجھے خون عطیہ کیا، اسے دنیا و آخرت کی ہر خوشی عطا فرما، اس کی ہر پریشانی آسان کر دے، اور اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ۔ آمین۔"
خون ملنے کے بعد شاید اس معصوم بچے کے دل کی دعا کچھ ایسی ہی ہو...!
اگر آج آپ کے ایک فیصلے سے کسی کی زندگی بچ سکتی ہو... تو کیا آپ آگے بڑھیں گے؟
ہر روز ہمارے آس پاس ایسے مریض موجود ہوتے ہیں جن کے لیے خون صرف ایک ضرورت نہیں، بلکہ زندگی کی آخری امید ہوتا ہے۔
مگر اکثر مسئلہ خون کی کمی نہیں... بروقت بلڈ ڈونر تک پہنچنے کا ہوتا ہے۔
اسی فاصلے کو ختم کرنے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ورچوئل بلڈ بینک متعارف کرایا ہے۔
صرف 15 ڈائل کریں، 4 دبائیں، اور ضرورت مند مریض کو رجسٹرڈ بلڈ ڈونر سے فوری طور پر جوڑ دیا جاتا ہے۔
کیونکہ کبھی کبھی...
ایک کال، ایک ڈونر، اور خون کا ایک عطیہ... ایک پوری زندگی بچا دیتا ہے۔

request for to save lives

05/08/2026

حافظ آباد میں ایک مریض کی زندگی اس وقت نازک موڑ پر آ گئی جب علاج کے دوران اسے فوری طور پر B پازیٹو خون کی ضرورت پیش آئی۔ خون دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اہلِ خانہ شدید اضطراب میں مبتلا تھے۔
ایسے مشکل وقت میں مریض کے لواحقین نے ورچوئل بلڈ بینک 15 سے رابطہ کیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ٹیم نے فوری مناسب ڈونر کا انتظام کیا اور بروقت خون کی فراہمی یقینی بنائی۔
آپ کا ایک خون کا عطیہ کسی کے لیے نئی زندگی کا سبب بن سکتا ہے۔ اگر آپ بھی انسانیت کی خدمت کے اس مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ایمرجنسی 15 پر کال کریں اور 4 کا بٹن دبائیں۔

Address

Safe City, Okara (DPO Office)
Okara
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share