TMC Orangi

TMC Orangi Town Municipal Corporation Orangi Town
ٹاؤن میونسیپل کارپوریشن اورنگی ٹاؤن

𝐓𝐨𝐰𝐧 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐫𝐩𝐨𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 (𝐓𝐌𝐂) 𝐎𝐫𝐚𝐧𝐠𝐢⁣
The Town Municipal Corporation (TMC) Orangi is a local government body responsible for the administration, development, and maintenance of Orangi Town, located in the northwestern part of Karachi, Sindh, Pakistan. Established under The Local Government Ordinance 2001, TMC Orangi plays a crucial role in ensuring the provision of essential municipal services

to the residents of Orangi Town.⁣

𝐊𝐞𝐲 𝐑𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬⁣
Urban Planning and Development: Overseeing the planning and ex*****on of infrastructure projects, including road construction, public spaces, and community centers.⁣

Sanitation and Waste Management: Ensuring efficient waste collection and disposal, maintaining cleanliness, and managing sanitation facilities.⁣

Water Supply and Sewerage: Managing the supply of clean drinking water and maintaining the sewerage system to prevent flooding and health hazards.⁣

Health and Education Services: Facilitating access to healthcare services and educational institutions to improve the quality of life for residents.⁣

Public Safety and Security: Collaborating with local law enforcement to enhance the safety and security of the community.⁣

𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩⁣
Town Chairman: Haji Muhammad Jamil Zia⁣
Vice Chairman: Affan Sagheer Siddiqui⁣

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐃𝐢𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬⁣
TMC Orangi is divided into several Union Committees, each responsible for local governance within their respective areas. These include:⁣

𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐍𝐨.𝟏: Gulshan-e-Zia⁣
⁣𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐍𝐨.𝟐: Benazir Colony⁣
⁣𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐍𝐨.𝟑: Muslim Nagar⁣
⁣𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐍𝐨.𝟒: Jinnah Colony⁣
⁣𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐍𝐨.𝟓: Iqbal Baloch Colony⁣
⁣𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐍𝐨.𝟔: Naeem Shah Bukhari Colony⁣
⁣𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐍𝐨.𝟕: Shah Wahullah Nagar⁣
⁣𝐔𝐧𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐞 𝐍𝐨.𝟖: Data Nagar⁣

The TMC Orangi is dedicated to fostering a sustainable, inclusive, and progressive urban environment for all its residents. Through effective management and community engagement, the corporation aims to address the needs and aspirations of Orangi Town's diverse population.⁣

If you have any other questions or need further details, feel free to ask! 😊

🇵🇰 پاک فوج میں شمولیت کا سنہری موقعاورنگی ٹاؤن سمیت پورے کراچی کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری!پاکستان آرمی کا دوسرا بھرتی کی...
04/06/2026

🇵🇰 پاک فوج میں شمولیت کا سنہری موقع

اورنگی ٹاؤن سمیت پورے کراچی کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری!

پاکستان آرمی کا دوسرا بھرتی کیمپ 14 جون 2026 کو TMC اورنگی ٹاؤن میں منعقد ہوگا۔

✅ کم از کم تعلیم: مڈل
✅ عمر: 17 سال 6 ماہ تا 23 سال (خصوصی رعایت کے ساتھ 25-26 سال تک)
✅ مقام: چیئرمین آفس، سیکٹر E-11، TMC اورنگی ٹاؤن
✅ وقت: صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے

اگر آپ ملک کی خدمت، باعزت روزگار اور روشن مستقبل کے خواہشمند ہیں تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔

اپنے دوستوں، بھائیوں اور اہلِ علاقہ تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔

پاک فوج میں بھرتی کے مواقع — اورنگی ٹاؤن سمیت پورے کراچی کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقعٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی ٹاؤن...
03/06/2026

پاک فوج میں بھرتی کے مواقع — اورنگی ٹاؤن سمیت پورے کراچی کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی ٹاؤن کے چیئرمین حاجی جمیل ضیاء صاحب کی زیر صدارت دفترِ چیئرمین میں اورنگی ٹاؤن کے نوجوانوں کو پاک فوج میں بھرتی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندگان، تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

اجلاس میں پاک فوج میں بھرتی کے بڑھتے ہوئے مواقع، آگاہی مہم اور نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کے لیے عملی اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین اورنگی ٹاؤن نے نوجوانوں کے لیے ایک انتہائی اہم اور مثبت پیش رفت کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس بار ایک خاص موقع ان نوجوانوں کے لیے بھی دستیاب ہے جنہوں نے انٹر پری میڈیکل 50٪ نمبروں سے پاس کیا ہے، اور وہ اب پاکستان آرمی میں Male Nurse کے طور پر شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف نوجوانوں کے لیے روزگار کا ذریعہ ہے بلکہ ایک باوقار قومی خدمت کا موقع بھی ہے۔

چیئرمین صاحب نے مزید کہا کہ اورنگی ٹاؤن اور پورے کراچی کے نوجوان ملک و قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں، اور انہیں قومی اداروں میں آگے بڑھنے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اہم پیش رفت:

10 فروری 2026 کو پاکستان آرمی کی جانب سے TMC اورنگی میں ایک بڑے بھرتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 1500 سے زائد امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی۔ ان میں سے میرٹ اور سلیکشن کے بعد 273 نوجوانوں کو پاک فوج کے مختلف مراحل کے لیے منتخب کیا گیا۔

چیئرمین جمیل ضیاء صاحب کی خصوصی کوششوں سے کراچی اور خصوصاً اورنگی ٹاؤن کے نوجوانوں کے لیے ایک اہم شرط میں نرمی کروائی گئی، جس کے تحت قد (Height) کی حد 5.6 فٹ سے کم کر کے 5.5 فٹ کر دی گئی، تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان اس موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد صرف بھرتی نہیں بلکہ نوجوانوں کو ایک محفوظ، باوقار اور مضبوط مستقبل دینا ہے، تاکہ وہ اپنے خاندان، علاقے اور ملک کے لیے سہارا بن سکیں۔

اگلا مرحلہ:

اورنگی ٹاؤن میں پاکستان آرمی کی جانب سے دوسرا بھرتی کیمپ 14 جون 2026 کو منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں مزید نوجوانوں کو پاک فوج میں شامل ہونے کا موقع دیا جائے گا۔

تفصیلات:
تعلیمی قابلیت: کم از کم مڈل (اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدواروں کو ترجیح)
عمر کی حد: 17 سال 6 ماہ تا 23 سال (خصوصی رعایت کے ساتھ 25–26 سال تک)
مقام: چیئرمین آفس، سیکٹر E-11، TMC اورنگی ٹاؤن
وقت: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 1:00 بجے

چیئرمین نے آخر میں کہا کہ یہ موقع صرف ایک نوکری نہیں بلکہ ایک روشن مستقبل کی طرف قدم ہے، اور تمام والدین، اساتذہ اور سماجی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ نوجوانوں کو اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے میں رہنمائی فراہم کریں۔

29/05/2026
28/05/2026

مرتضیٰ وہاب، میئر کراچی، نے جمیل ضیاء، ٹاؤن چئرمین اورنگی ٹاؤن، کے ہمراہ اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر آلائشوں کی بروقت صفائی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے قائم کلیکشن پوائنٹس کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صاحب اور ٹاؤن چئرمین اورنگی ٹاؤن جمیل ضیاء صاحب نے صفائی ستھرائی کے انتظامات، عملے کی کارکردگی اور آلائشوں کو فوری طور پر ٹھکانے لگانے کے عمل کا معائنہ بھی کیا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صاحب نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران اور عملے کو ہدایت دی کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے، جبکہ ٹاؤن چئرمین اورنگی ٹاؤن جمیل ضیاء صاحب نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

بینظیر بنو پروگرام – آئی ٹی کورس اپڈیٹ (اورنگی ٹاؤن)السلام علیکم،یہ پیغام اورنگی ٹاؤن، کراچی کے ان امیدواروں کے لیے ہے ج...
11/05/2026

بینظیر بنو پروگرام – آئی ٹی کورس اپڈیٹ (اورنگی ٹاؤن)

السلام علیکم،

یہ پیغام اورنگی ٹاؤن، کراچی کے ان امیدواروں کے لیے ہے جنہوں نے بینظیر بنو پروگرام کے تحت آئی ٹی کورسز کے لیے درخواست دی ہے۔

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 12 مئی 2026 کو ہونے والا داخلہ ٹیسٹ مؤخر (Postponed) کر دیا گیا ہے۔ اب یہ ٹیسٹ 15 مئی 2026 کو منعقد ہوگا۔

📍 مقام اور ⏰ وقت کا اعلان آج رات تک کر دیا جائے گا۔

براہِ کرم مزید معلومات کے لیے رابطے میں رہیں۔

نوٹ: ٹیسٹ میں 50 ملٹی پل چوائس سوالات (MCQs) شامل ہوں گے جو کہ انگریزی گرامر، ریاضی، جنرل نالج، اور کمپیوٹر نالج پر مبنی ہوں گے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
بینظیر بنو پروگرام

01/05/2026

📢اہم اعلان — اورنگی ٹاؤن کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ٹاؤن چیئرمین اورنگی جناب جمیل ضیاء کی جانب سے
بینظیر بنو پروگرام کے تحت خوشخبری ✨
اورنگی ٹاؤن کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے
ٹی ایم سی (ٹاؤن میونسپل کارپوریشن) اورنگی میں
💻 آئی ٹی کورس
🩺 ایم ٹی (میڈیکل ٹیکنیشن) کورس
کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
📅 انٹرویو کی تاریخ: 06 مئی 2026 (بدھ)
⏰ وقت: صبح 11 بجے تا دوپہر 3 بجے
📍 مقام: ٹی ایم سی (ٹاؤن میونسپل کارپوریشن) اورنگی
👉 اورنگی ٹاؤن کے تمام طلباء و طالبات کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں اور انٹرویو میں شرکت کریں۔
✅ کامیاب امیدواروں کو:
✔️ سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے تحت مکمل مفت کورسز
✔️ کسی قسم کی فیس نہیں
✔️ کورس مکمل ہونے پر مستند سرٹیفکیٹ
🌟 یہ اقدام نوجوانوں کو خودمختار اور باصلاحیت بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
🚀 رکو نہیں، آگے بڑھو — بینظیر بنو

30/04/2026

معیشت کے اصل پہیے کو گھمانے والے ہاتھوں کی عظمت کو سلام۔ یومِ مزدور پر تمام ورکنگ کلاس کو دلی مبارکباد!🛠️🇵🇰

08/02/2026

✨ اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر مہناز اختر صاحبہ اس ویڈیو میں تفصیل سے بتا رہی ہیں کہ کون کون سی چیزیں درکار ہوتی ہیں۔
📌 اگر آپ کو مکمل اور درست معلومات چاہیے تو
🎥 ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں
💡 یہ معلومات آپ کے لیے اور آپ کے دوستوں کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہیں،
اس لیے
👍 لائک کریں
💬 کمنٹ کریں
🔁 اور شیئر کرنا مت بھول

Address

Near 5 Number Chowrangi, Karachi
Orangi Town
75800

Opening Hours

Monday 09:30 - 16:30
Tuesday 09:30 - 16:30
Wednesday 09:30 - 16:30
Thursday 09:30 - 16:30
Friday 09:30 - 16:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMC Orangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share