Pakistan Muslim League N Tehsil Pabbi

Pakistan Muslim League N Tehsil Pabbi Official page Of Pakistan Muslim League N Tehsil Pabbi District Nowshera.

   و    ڈیلکس شادی ہال میں  کے بیٹے   اور    کے بھتیجے    کی شادی کے پرمسرت موقع پر ۔۔ اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب ف...
25/04/2026

و



ڈیلکس شادی ہال میں
کے بیٹے اور کے بھتیجے کی شادی کے پرمسرت موقع پر ۔۔


اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین۔





    اور   و                         گرینڈ پیلس ویڈنگ ہال میں   کے بیٹے اور   کے بھانجے    کی شادی کے پر مسرت موقع پر۔الل...
18/04/2026

اور و


گرینڈ پیلس ویڈنگ ہال میں کے بیٹے اور
کے بھانجے کی شادی کے پر مسرت موقع پر۔

اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین۔





     ترناب گیدرنگ ہال میں  کے بیٹوں  ہدایت اللہ خان عرف پپو، نعیم خان ،انعام اللہ خان ،اور عطا اللہ خان کے بھانجوں    او...
12/04/2026





ترناب گیدرنگ ہال میں
کے بیٹوں ہدایت اللہ خان عرف پپو، نعیم خان ،انعام اللہ خان ،اور عطا اللہ خان کے بھانجوں
اور
کی شادی کے موقع پر ۔۔


اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین۔





     ڈیلکس شادی ہال میں  کے بیٹے    کی شادی کے موقع پر ۔۔ اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین۔
12/04/2026





ڈیلکس شادی ہال میں
کے بیٹے
کی شادی کے موقع پر ۔۔


اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین۔





     مرجان شادی ہال میں  کے بیٹے    کی شادی کے موقع پر ۔۔ اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین۔
10/04/2026





مرجان شادی ہال میں
کے بیٹے
کی شادی کے موقع پر ۔۔


اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین۔





08/04/2026

الحمدللہ
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی
❤️پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤️

    گرینڈ پیلس ہال میں   کے بیٹوں   ،   اور   کی شادی کے موقع پر ۔۔ اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین...
06/04/2026





گرینڈ پیلس ہال میں کے بیٹوں ، اور کی شادی کے موقع پر ۔۔

اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین۔





     پبی میں   کے بیٹوں اور   کے بھتیجوں  #طلحہ اور  #ابوبکر کی شادی کے موقع پر ۔۔ اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائ...
06/04/2026



پبی میں

کے بیٹوں اور کے بھتیجوں #طلحہ اور #ابوبکر کی شادی کے موقع پر ۔۔

اللہ تعالٰی شادی کی خوشیاں نصیب فرمائیں آمین ثم آمین۔





میری طرف سے تمام اہلِ وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی پُرخلوص مبارکباد❤️❤️یہ مبارک دن صرف خوشیوں کا نہیں بلکہ ٹوٹے...
22/03/2026

میری طرف سے تمام اہلِ وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی پُرخلوص مبارکباد❤️❤️

یہ مبارک دن صرف خوشیوں کا نہیں بلکہ ٹوٹے دلوں کو جوڑنے، رنجشوں کو مٹانے اور محبتوں کو پھر سے زندہ کرنے کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کرے کہ اس عید کی روشنی ہمارے اندھیروں کو اجالا دے، ہمارے دلوں میں امید کے چراغ روشن کرے اور ہمارے وطن عزیز کو امن، ترقی اور خوشحالی کی نئی راہوں پر گامزن کرے۔

آئیں اس عید پر ہم صرف اپنی خوشیوں تک محدود نہ رہیں بلکہ ان چہروں پر بھی مسکراہٹ بکھیرنے کی کوشش کریں جو ہماری ایک چھوٹی سی توجہ کے منتظر ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ہماری عبادات، قربانیاں اور نیک نیتوں کو قبول فرمائے اور ہمیں ایک ایسا معاشرہ عطا کرے جہاں محبت، اخوت اور انسانیت ہمیشہ زندہ رہے۔

عید کا یہ مقدس موقع ہمارے دلوں کو نرم کرے، ہماری آنکھوں کو شکرگزاری سے نم کرے اور ہمیں ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دے آمین🤲🤲

14/02/2026

Address

Plot No. 1246, Near Government High School, Main GT Road Pabbi, District Nowshera
Pabbi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92923529955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim League N Tehsil Pabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Muslim League N Tehsil Pabbi:

Share