Muhammad Shahzad

Muhammad Shahzad پنجاب سکیم کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں ༻༻♡🅥︎🅘︎🅡︎🅚︎ 🅱︎🆁︎🅰︎🅳︎🅴︎🆁︎🆂︎ 𝔽𝕠𝕝𝕝𝕠𝕨 𝕄𝕖༺༺☽☾𓃬𓃬𓃬𓃬💫🔥🔥🔥🔥😘😘

بھکر: منکیرہ دل دہلا دینے والا واقع سوچیں کوئی آپ کے گھر گھس آئے اور آپکے سامنے آپ کے 14 سالہ معصوم بیٹے کو (چھریوں) کے ...
23/06/2026

بھکر: منکیرہ دل دہلا دینے والا واقع

سوچیں کوئی آپ کے گھر گھس آئے اور آپکے سامنے آپ کے 14 سالہ معصوم بیٹے کو (چھریوں) کے وار کر کے قتل کر دے اور آپکے سامنے اسکی گردن پر (چھری 🔪) پھیر دے آپ پر کیا گزرے گی؟ ایک ایسا ہی قیامت خیز منظر بھکر میں پیش آیا ہے۔

محمد سلیمان گھر کے پاس کھیتوں میں گھاس کاٹ رہا تھا کہ تب ہی اس کے چیخنے چلانے کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ پاس موجود اسکا والد محمد عرفان اور ساتھی جب دوڑ کے جاتے ہیں تو (دو) درندے اسے (زبح) کر رہے ہوتے ہیں (جن میں سے ایک کا نام "ایف آئی آر" میں درج ہو چکا ہے۔) والد کو آتا دیکھ چھریوں کے وار تیز کرتے ہیں.

اور آخر اسکے گلے پر پھیر دیتے ہیں توبہ کیا گزری ہوگی اس باپ پر کوئی بیان نہیں کر سکتا۔ ایک غریب گھرانے پر اتنا ظلم کیا بگاڑا تھا اس ننھی جان نے؟

ضلع کی عوام (سی سی ڈی) سے مطالبہ کرتی ہے ان جیسوں کو جہنم واصل کرنا ہی عوام کی خدمت اور بھلائی ہے۔ ہمارا پر زور مطالبہ ہے کہ محمد عرفان کو جلد از جلد انصاف دلایا جائے۔

15/06/2026

Ijaz Khan

بکھر میں ان چند انچ زمینی ٹکڑے کی وجہ سے 7 افراد جان کی بازی ہار ۔۔۔see more
26/04/2026

بکھر میں ان چند انچ زمینی ٹکڑے کی وجہ سے 7 افراد جان کی بازی ہار ۔۔۔see more

20/04/2026

خبر: بھکر سانپ پکڑنے کا شوق جان لے گیا: کلورکوٹ میں سنگچور کے ڈسنے سے 40 منٹ میں موت
*خبر: بھکر کے نواحی علاقے کلورکوٹ میں سنگچور سانپ کے ڈسنے سے نوجوان جاں بحق*

*کلورکوٹ، بھکر — 19 اپریل 2026:*

تحصیل کلورکوٹ کے ایک گاؤں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سانپ پکڑنے کے شوقین ایک نوجوان کی سنگچور (Common Krait) سانپ کے ڈسنے سے موت واقع ہوگئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق متوفی پہلے غیر زہریلے سانپ پکڑنے کا کام کرتا تھا۔ گزشتہ روز اس نے غلطی سے انتہائی زہریلے سنگچور سانپ کو پکڑ لیا جس نے اسے ڈس لیا۔ ڈسے جانے کے صرف 40 منٹ بعد ہی نوجوان کی حالت بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہو سکا۔
متوفی کو اسپتال منتقل کرنے کا موقع ہی نہ مل سکا۔

متوفی کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

29/03/2026

New movie bulla Pakistan 👍

23/03/2026

Part 1

19/03/2026

مین بازار نواں جنڈانوالہ کے مناظر عید کے صرف دو دن باقی عوام پانی میں گزارنے شدید مشکلات کا سامنا ہے ستھرا پنچاب اور ٹاؤن کمیٹی کہاں گئی کوئی نظر نہیں بازار میں آس وقت تالاب کا منظر پیش کررہا ہے Maryam Nawaz Sharif ٹاپ نیوز بھکر Deputy Commissioner, Bhakkar ARY News Urdu Taimoor Hassan Khan Khanankhel

Address

Pachnand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category