Aamir Nazir1

Aamir Nazir1 "تم یہ دعا کرنا کہ خدا کبھی تمہیں دل دُکھانے والا نہ
بنائے بلکہ ہمیشہ دلوں کو سکون بخشنے والا بنائے" ❤️
(1)

21/05/2026

‏یہ دو ویڈیوز ہیں ایک واپڈا ایس ڈی او آفس کی دوسری ایک سکول کی، فیصلہ آپ خود کریں۔۔

20/05/2026

منڈی بہاؤالدین علوی چوک اچانک پلازے میں آگ بھڑک اٹھی۔۔
الحمدللہ جانی نقصان تو نہیں ہوا لیکن مالی نقصان سے تاجروں کا رو رو کے دہائیاں۔۔
💔😢

20/05/2026

کراچی میں دو بیل ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار 😂😂😂


19/05/2026

یہ فقط ایک گھر کی نہیں بلکہ ہر اس غریب گھر کی کہانی ہے جس کا کمانے والا ایک ہو اور کھانے والے چار۔۔
جو بڑے لوگ جنہیں ہر آرام دہ سہولتیں پیسوں کی بدولت میسر ہیں وہ ایک غریب گھر میں رہنے والوں کے حالات سے کیسے واقف ہوں گے۔۔
اللہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے سب کیلئے جو اس مہنگائی کی دلدل میں مشکل سے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں۔۔


15/05/2026

احمد (یتیم) چک نظام کے رہائشی ساتویں کلاس غزالی سکول ملکوال منڈی بہاؤالدین کے طالب علم پر عاصم وغیرہ 6/7 اوباش لڑکوں کا غزالی سکول ملکوال کے باہر تشدد۔۔💔
شہریوں کا DPO کامران عامر خان منڈی بہاؤالدین سے مطالبہ❗️
ملزمان کو ٹریس کرکے فوری گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔۔‼️


14/05/2026

حسد۔۔
💔🥀

14/05/2026

ایسی ڈرائیونگ گٹکا کھانے کے بعد ہی ہو سکتی ہے۔۔
😂😂


12/05/2026

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 42 روپے اضافہ کی سمری ارسال کر دی۔🙃
پتھر میاں سانپ کے آگے ہاتھ جوڑ کر فرار

09/05/2026

الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں

الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔۔
_اللّٰہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔۔۔


Address

Thatha Alia
Pahrianwali
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Nazir1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category