Assistant Commissioner Sinjawi

Assistant Commissioner Sinjawi The page has been created to inform the people of Sinjawi about various activities of Tehsil Administ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَسنجاوی لیویز فورس کے سینئر اہلکار اور انچارج پوئی چیک پوسٹ نظام الدین حرکت قلب...
04/07/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

سنجاوی لیویز فورس کے سینئر اہلکار اور انچارج پوئی چیک پوسٹ نظام الدین حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے اللہ سبحان و تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
Levies HQ

ٹرانسفر پوسٹنگ ملازمت کا حصہ ہے میری پوسٹنگ اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل ہوا ہے۔ سنجاوی سے خوشگوار یادیں لیکر جا کر جا رہا ہوں تح...
26/06/2024

ٹرانسفر پوسٹنگ ملازمت کا حصہ ہے میری پوسٹنگ اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل ہوا ہے۔ سنجاوی سے خوشگوار یادیں لیکر جا کر جا رہا ہوں تحصیل سنجاوی میں عرصہ تعیناتی کو ملازمت کی زندگی کا سرمایہ سمجھتا ہوں یہاں ملنے والی عزت اور محبت ہمیشہ یاد رہیگی تحصیل سنجاوی میں عوامی مسائل کے حل کے لئے شب و روز محنت کی جس کا صلہ شہریوں کی طرف سے پذیرائی اور محبت کی صورت میں ملا۔ سنجاوی کے لوگوں کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے اتنی عزت و محبت سے نوازا جو مجھے ہمیشہ یاد رہے گا۔ میرے پاس جو اختیار تھے اُن میں رہتے ہوئے میں نے سنجاوی کے لوگوں کو ریلیف دینے کی پوری کوشش کی ہے۔ تحصیل سنجاوی کے تمام آفسران، اسٹاف، لیویز فورس اور پولیس کافی مدد گار رہیں اور ان کے ساتھ اچھے اور بہترین ماحول میں کام کیا جبکہ اہل علاقہ نے مجھے بے پناہ عزت بخشی۔
میرے تبادلے پر عوام نے محبت بھرے پیغامات بھیجے جن کا میں مشکور ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ سب کا حامی وناصر ہو۔ امین
احمد زیب کاکڑ

Eid UL Adha Mubarak from Tehsil Administration Sinjawi! Remember to keep our city clean & beautiful. Let's celebrate wit...
17/06/2024

Eid UL Adha Mubarak from Tehsil Administration Sinjawi!

Remember to keep our city clean & beautiful.
Let's celebrate with joy & responsibility!

ڈپٹی کمشنر لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر سنجاوی لیویز فورس کی جانب سے سنیب چیکنگ کاسلسلہ جاری۔عیدالاضحی کے موقع پر داخلی،  ...
15/06/2024

ڈپٹی کمشنر لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر سنجاوی لیویز فورس کی جانب سے سنیب چیکنگ کاسلسلہ جاری۔

عیدالاضحی کے موقع پر داخلی، خارجی اور لنک سڑکوں پر چیکنگ جاری۔

ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کے خصوصی احکامات کی روشنی میں تحصیلدار سنجاوی احمد زیب کاکڑ کا مختلف تھانوں اور چیک پوسٹوں کا رات گئے اچانک دورہ حالات کا جائزہ لیا اہلکاروں کی حاضری و ڈیوٹی روسٹر کو چیک کیا۔ انہوں نے کہا اہلکار اپنے ڈیوٹی پر ہر وقت حاضر رہے۔ تحصیلدار سنجاوی نے لیویز جوانوں کے ہمراہ مختلف مقامات پر ناکہ لگا کر ہر آنے جانے والے گاڑی، موٹر سائیکل سوار افراد کو چیک کیا گیا۔ لیویز فورس سنجاوی لنک سڑکوں سمیت مختلف مقامات پر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔
تحصیلدار احمد زیب کاکڑ نے کہاکہ عید الاضحی کے موقع پر مسافروں کی جان ومال کی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے لیویز فورس تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ لگا کر چیکنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

سنجاوی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی زرندہ گیواڑی سے چوری شدہ گاڑی برامدتفصیلات کے مطابق نامعلوم ڈاکوں نے کلی زرندہ گیواڑ...
14/06/2024

سنجاوی لیویز فورس کی کامیاب کاروائی زرندہ گیواڑی سے چوری شدہ گاڑی برامد
تفصیلات کے مطابق نامعلوم ڈاکوں نے کلی زرندہ گیواڑی سے پریمیو گاڑی چوری کر کے فرار ہوئے وردات کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر تحصیلدار احمد زیب کاکڑ نے پورے تحصیل سنجاوی میں ناکے لگا کر تمام آنے جانے والے راستوں کو بند کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی وچ وانی ڈیم کے مقام پر مسروقہ گاڑی برامد کرلی جبکہ ڈاکوں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ڈاکوں کی تلاش جاری

*ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر تحصیلدار سنجاوی احمد زیب کاکڑ کا ہمراہ لیویز فورس رات گۓ مختلف ایریاز میں گ...
13/06/2024

*ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر تحصیلدار سنجاوی احمد زیب کاکڑ کا ہمراہ لیویز فورس رات گۓ مختلف ایریاز میں گشت و سنیپ چیکنگ*

اطلاع عام
13/06/2024

اطلاع عام

*ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر تحصیلدار سنجاوی احمد زیب کاکڑ کا ہمراہ لیویز فورس رات گۓ مختلف ایریاز میں گ...
12/06/2024

*ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر تحصیلدار سنجاوی احمد زیب کاکڑ کا ہمراہ لیویز فورس رات گۓ مختلف ایریاز میں گشت و سنیپ چیکنگ*

ہر آنے جانے والے موٹر سائیکل سوار اور گاڑیوں کی چیکینگ کی
اسکے علاوہ لیویز فورس نے مختلف ایریا میں گشت کرتے ہوۓ وقفے وقفے سے ناکہ لگا کر چیکینگ کی
لیویز فورس عوام کی حفاظت کی خاطر رات گۓ گشت و چیکنگ کر رہے ہیں۔ اچانک سنیپ چیکنگ کا مقصد جرائم پیشہ افراد کی بیخکنی اور امن و مان کو برقرار رکھنا ہیں
لیویز فورس سنجاوی لوگوں کی جان و مال کا محافظ ہیں امن و امان قائم رکھنے کےلیے اسطرح کی چیکنگ جاری رئیگی*

سنجاوی// مورخہ 12 جون 2024      ڈپٹی کمشنر زیارت جناب لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر  تحصیلدار احمد زیب کاکڑ کی سربراہی میں ...
11/06/2024

سنجاوی// مورخہ 12 جون 2024

ڈپٹی کمشنر زیارت جناب لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر تحصیلدار احمد زیب کاکڑ کی سربراہی میں سنجاوی لیویز کے جوانوں نے رات گئے سنجاوی شہر اور اس کے مضافات میں گشت اور چیکنگ کی۔

عید کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات کو مزید سخت کرتے ہوۓ سنجاوی شہر اور مضافات میں لیویز پیٹرولنگ پارٹیز اور چیکنگ پوائنٹس کی تعداد بڑھا دی گئی ہے اور مختلف مقامات پر لیویز اور پولیس کے جوان دن رات چیکنگ میں مصروف ہیں۔

سنجاوی کے عوام سے درخواست ہے کہ کسی بھی مشکوک شخص یا نقل و حرکت کی اطلاع لیویز یا پولیس کو بروقت دیں۔

07/06/2024

وچ وانی ڈیم سے پانی کا بھاری اخراج جاری ہے اب تک پانی کی سطح میں 10 فٹ کی کمی آئی ہے۔
پریشانی کی کوئی بات نہیں انشاءاللہ
تحصیلدار احمد زیب کاکڑ

07/06/2024

ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کی ہدایت پر لیویز فورس نے وچ وانی ڈیم کا دورہ کیا اور ڈیم میں پانی کے لیول، بہاو اور سٹوریج کا جائزہ لیا۔ ڈیم میں پانی کی سطح کے غیر معمولی اضافے سے اسپل ویز سے پانی کا بھاری اخراج ہو رہا ہے۔ مگر فی الحال خطرہ کی کوئی بات نہیں

کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال کیلیے لیویز کنٹرول روم کو نمبر 0824665514 یا 03333193403 پر فوری اطلاع دیں۔

اربوسی
23/05/2024

اربوسی

Address

Ac Office Sinjawi
Pakistan Employees Cooperative Housing Society
84300

Telephone

+92824665290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Sinjawi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Sinjawi:

Share