Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakpattan

Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakpattan This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Pakpattan City"

پاکپتن: وٹیلٹی سٹور پر آٹا آج 10 دن سے زیادہ ہو گئے ہیے فیکٹری کی طرف سے پورے پاکپتن میں آٹے کی سپلائی نہیں آ رہی پلییز ...
09/12/2020

پاکپتن: وٹیلٹی سٹور پر آٹا آج 10 دن سے زیادہ ہو گئے ہیے فیکٹری کی طرف سے پورے پاکپتن میں آٹے کی سپلائی نہیں آ رہی پلییز نوٹس لے
Usman Buzdar

20/11/2020

پاکپتن: میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین
ڈسٹرکٹ انتظامیہ و مرکزی میلاد کمیٹی پاکپتن کی جانب سے شایان شان طریقہ سے منایا جارہا ہے،سرکاری و نجی اداروں میں سیرت النبی کانفرنس اور تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
منجانب رانا سعد نورانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مرکزی میلاد کمیٹی پاکپتن

ہفتہ شان رحمت اللعالمین کے سلسلہ میں آج مورخہ 17 نومبر ڈی سی آفس پاکپتن میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ و مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر ا...
17/11/2020

ہفتہ شان رحمت اللعالمین کے سلسلہ میں آج مورخہ 17 نومبر ڈی سی آفس پاکپتن میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ و مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری ملازمین و عوام نے شرکت کی اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر پاکپتن احمد کمال مان صاحب اور صدر مرکزی میلاد کمیٹی پاکپتن حافظ غلام قطب الدین چشتی نے کی مختلف ثناء خوان مصطفی نے خوبصورت نعت کا نظرانہ پیش کیا جبکہ راؤ عظمت اللہ خان چیف آرگنائزر مرکزی میلاد کمیٹی نے کمپیرنگ کے فرائض سر انجام دیے اور شہر پاکپتن کے نامور خطیب علامہ سرفراز احمد فریدی نے خطاب فرمایا۔
انشاء اللہ پاکپتن شریف میں حکومت کی جانب سے شان رحمت اللعالمین ہفتہ جوش و خروش سے منایا جائے گا۔
منجانب: رانا سعد نورانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مرکزی میلاد کمیٹی پاکپتن

10/11/2020

Ab Sirf Imran khan.
with PTI
PTI Punjab

Prime Minister Imran khan in Pakpattan at Hazrat Baba Fareed Ud Din Masood Ganj Shakar (R.A)
07/11/2020

Prime Minister Imran khan in Pakpattan at Hazrat Baba Fareed Ud Din Masood Ganj Shakar (R.A)

Address

Pakpattan
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share