PSF Pakpattan Official

PSF Pakpattan Official PSF Pakpattan (Official) �

ہم پر کون مسلط کرے گا شبِ سیاہ سورج کسی کے باپ کی جاگیر تو نہیں ۔♟️🔥
11/08/2024

ہم پر کون مسلط کرے گا شبِ سیاہ
سورج کسی کے باپ کی جاگیر تو نہیں ۔♟️🔥

پی ایس ایف کی طرف سے عرس المسعود حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رح پر آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید
07/07/2024

پی ایس ایف کی طرف سے عرس المسعود حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رح پر آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید

اَساں ڈھیر محبتاں نئیں منگدے،بس مُہراں" تیر " تے لا چھوڑو.✌️🏹🇱🇾✌🏻
08/12/2022

اَساں ڈھیر محبتاں نئیں منگدے،
بس مُہراں" تیر " تے لا چھوڑو.✌️🏹🇱🇾✌🏻

2 # دسمبر 1988تاریخ کا وہ خوبصورت ترین دن ہے جب ایشاء کی بیٹی شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیر...
02/12/2022

2 # دسمبر 1988
تاریخ کا وہ خوبصورت ترین دن ہے جب ایشاء کی بیٹی شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیر اعظم کا حلف اٹھایا۔
محترمہ کی سیاسی بصیرت اور جزبہ خدمت عوام الناس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party Central Punjab

رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاوں میں ہم نے خوش ہو کہ بھنور باندھ لئے پاوں میں ‎
22/11/2022

رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاوں میں
ہم نے خوش ہو کہ بھنور باندھ لئے پاوں میں



09/11/2022

پی ایس ایف پاکپتن کے ضلعی صدر توثیق خان ڈھڈی نے گاؤں 27 ایس پی میں کبڈی کے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور 27 ایس پی کی جیت کی خوشی میں پارٹی سونگ پر کھلاڑیوں نے رقص کیا ۔۔۔
جئے بھٹو 🇱🇾❤

پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام "جمہوریت" کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد  کیا گیا۔ طلبا کی کثیر تعداد نے اس  ت...
07/11/2022

پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام "جمہوریت" کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ طلبا کی کثیر تعداد نے اس تربیتی نشست میں اپنی حاضری یقنی بنائی۔

*رجسٹریشن سوشل میڈیا سیل**انفارمیشن بیورو**پاکستان پیپلز پارٹی**وسطی پنجاب*السلام علیکم انفارمیشن بیورو پاکستان پیپلز پا...
05/11/2022

*رجسٹریشن سوشل میڈیا سیل*
*انفارمیشن بیورو*
*پاکستان پیپلز پارٹی*
*وسطی پنجاب*

السلام علیکم
انفارمیشن بیورو پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام 30 اکتوبر 2022 کو ہونیوالے سوشل میڈیا کنونشن جسمیں سوشل میڈیا ایکٹوسٹز کو ممبر شپ کارڈز دئیے گئے، تمام اضلاع، سٹی اور تحصیلوں سے پارٹی کے لئے سوشل میڈیا پر کام کرنیوالے دوستوں نے رابطے کئے اور اپنی دلچسپی کا اظہار کیا، یہ فیڈ بیک ہمارے لئے خوش آئند ہے اور پروگرام کی کامیابی کی دلیل ہے، سو انفارمیشن بیورو پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے تمام لوگوں کو جو ہمارے ساتھ پارٹی کے لئے سوشل میڈیا پر کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، ہم خوش آمدید کہتے ہیں۔

نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور ایک سادہ ممبر شپ فارم بھریں، ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔ شکریہ

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfYl7gcJvStMl-9taOgnV_WPMqiLZHaXNBCrgWRglV2Uh2SNQ/viewform?usp=sf_link

والسلام
*شہزاد سعید چیمہ*
سیکرٹری اطلاعات
پاکستان پیپلز پارٹی
وسطی پنجاب

Social Media Cell Pakistan Peoples Party Central Punjab

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن خان صاحب پر ہونے والے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرمان کی تحقیقات...
03/11/2022

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن خان صاحب پر ہونے والے حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرمان کی تحقیقات کر کے انہیں سزا دی جائے کسی پر بھی بے بنیاد الزامات نہ لگائے جائیں اور اس واقعے کے اصل ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے 🇱🇾

02/11/2022

🇱🇾🇱🇾🇱🇾

Address

Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF Pakpattan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share