MSF City Pakpattan Official

MSF City Pakpattan Official Sardar Taqi Abbas Dogar (City President MSF)✌️

ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ ایم ایس ایف پاک پتن قمر چھینہ صاحب سردار تقی عباس ڈوگر سٹی پریزیڈنٹ ایم ایس ایف پاک کو نوٹیفکیشن جاری کر...
23/01/2024

ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ ایم ایس ایف پاک پتن قمر چھینہ صاحب سردار تقی عباس ڈوگر سٹی پریزیڈنٹ ایم ایس ایف پاک کو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوے

City MSF 🔥
22/01/2024

City MSF 🔥

میڈم مریم نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر ایم ایس ایف پاک پتن کی جانب سے سالگرہ کی خوشی میں کیک کاٹا گیا جس میں ضلعی صدر ...
28/10/2023

میڈم مریم نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر ایم ایس ایف پاک پتن کی جانب سے سالگرہ کی خوشی میں کیک کاٹا گیا جس میں ضلعی صدر قمر چھینہ صاحب اور سٹی صدر سردار تقی عباس ڈوگر صاحب اور ایم ایس ایف پاک پتن کے عہدے دارن اور دوستوں نے شرکت کی❤️

سردار تقی عباس ڈوگر سٹی صدر ایم ایس ایف پاکپتن کی زیر صدارت ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جیس میں سٹی پاکپتن کے تم...
09/10/2023

سردار تقی عباس ڈوگر سٹی صدر ایم ایس ایف پاکپتن کی زیر صدارت ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جیس میں سٹی پاکپتن کے تمام کالجز کے صدر منتخب کئے گئے

05/10/2023

السلام علیکم!
اپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام کالجز کے کینڈیٹ اپنے اپنے کالج کے دوستوں کے ساتھ ایک بجے بروز ہفتہ سردار تقی عباس ڈوگر کی رہائش گاہ راکھ پل پر تشریف لے ائیں جہاں پر (سٹی صدر ایم ایس ایف سردار تقی عباس ڈوگر) تمام کالجز کے صدر اناؤنس کریں گے
شکریہ.
منجانب:
بلال یاسین (سٹی جنرل سیکرٹری ایم ایس ایف پاک پتن)

Address

Pakpattan
Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSF City Pakpattan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share