08/10/2023
*قابل صد احترام*
*السلام علیکم!*
*21اکتوبر قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کی پاکستان واپسی پر انکے شاندار استقبال کے انتظامات کے سلسلہ میں 9 اکتوبر بروز پیر شام 6 بجے بمقام عمر گرینڈ مارکی ہوتہ روڈ نزد بائی پاس مسلم لیگ پاکپتن کا ولولہ انگیز پرجوش *ورکرز کنونشن*
*میاں نوید علی انشاءاللہ ایم پی اے پاکپتن کی جانب سے منعقد کیا جارہاہے*
۔
*مہمانان خصوصی: میاں محمد نواز شریف کے با اعتماد ساتھی میاں جاوید لطیف ایم این اے نائب صدر پاکستان مسلم لیگ،مسلم لیگی سینیٹر و کوآرڈینیٹر ضلع پاکپتن ڈاکٹر اسد اشرف صاحب*
*تمام عہدیداران ،کارکنان اور محبان مسلم لیگ و میاں نواز شریف کو شمولیت کی دعوت ہے **
*منجانب: میاں نوید علی انشاءاللہ ایم پی اے پاکپتن ،سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ساہیوال ڈویژن*
*سینیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب*