11/03/2024
سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں۔ نماز جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے (5:30PM) ولی باغ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطاء فرمائے (آمین)