ISI Lovers

ISI Lovers Peaceful Pakistan
(1)

07/08/2026

معاہدے کے بعد دھواں یہاں سے کیوں اٹھ رہا ہے آخر اتنی تکلیف کی وجہ کیا ہو سکتی ہے

07/08/2026

اس معاہدے کے اثرات جلد ہی نظر آئیں گے۔ امت مسلمہ ایک بار پھر اتحاد کی طرف بڑھے گی۔ دیگر مسلم ممالک بھی جلد ہی اس معاہدے کا حصہ بنیں گے۔ اغیار کی سازشیں جلد ہی سمندر برد ہو جائیں گی۔ انشاء اللہ

پاکستان، ترکی اور سعودی عرب ہمیشہ زندہ باد ❤️🌹

06/08/2026

ISI Leaders🇵🇰

06/08/2026

بلوچستان ہمارے ماتھے کا جھومر ، ہماری آنکھ کا تارا ہے۔ ماشاءاللہ

06/08/2026
06/08/2026

دو پاکستانی جہاز خلیجِ عدن سے کامیابی کے ساتھ گزر گئے
سعودی عرب کے خلاف ناکہ بندی کے باوجود، سعودی خام تیل لے جانے والے پاکستان کے پرچم بردار دو آئل ٹینکرز بحیرہ احمر اور باب المندب سے بحفاظت گزر گئے۔

05/08/2026

وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہو جاے گا ۔ اور تمام کشمیریوں کو یکساں حقوق ملیں گے۔ انشاءاللہ
تیری میری اک پہچان
پاکستان پاکستان

05/08/2026

5 اگست
یومِ استحصالِ کشمیر !

04/08/2026

افغانی دور حاضر کی ترقی کے جدید تقاضوں کو طالبان کی
' تعلیمی پابندیوں'
کی وجہ سے پورا کرنے کے قابل نہیں۔ جمہوری حکومت ہی اس خطے میں کوئ تبدیلی لا سکتی ہے۔

04/08/2026

افغانی اب کسی طور پر بھروسہ مند نہیں رہے۔ جب دل کیادشمن سے مل گئے ۔بات نہ بنی تو ہمارے قدموں میں گر گے۔اب ہمدردی کے اور تجارت کے تمام راستے آستین کے سانپوں پہ بند ہیں۔

Address

Panjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISI Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category