MQM Pakistan

MQM Pakistan MQM Pakistan . .

24/08/2026

24/08/2026

سرجانی ٹاؤن میں پیپلز پارٹی، کراچی نوجوان پارٹی اور فنکشنل لیگ کے کارکنان کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل گراؤنڈ میں کراچی کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں نئے انتظامی...
23/08/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل گراؤنڈ میں کراچی کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی، مؤثر طرزِ حکمرانی اور دیگر اہم تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال، سینئر رہنما انیس قائم خانی اور رکنِ مرکزی کمیٹی و انچارج COC فرقان اطیب نے ذمہ داران سے گفتگو کی اور تنظیمی و عوامی امور پر اہم نکات پیش کیے۔

22/08/2026

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ائیرپورٹ ڈسپنسری میں جدید سہولیات سے آراستہ **20 بیڈز پر مشتمل سیکنڈری کیئر اسپتال** کا سنگِ بنیاد رکھ دیا!!!!

22/08/2026
پاکستان کی تمام عوام الناس، ایم کیو ایم پاکستان کے تمام ذمہ داران، کارکنان، ہمدردوں اور سپورٹرز سے گزارش ہے کہ پاکستان م...
18/08/2026

پاکستان کی تمام عوام الناس، ایم کیو ایم پاکستان کے تمام ذمہ داران، کارکنان، ہمدردوں اور سپورٹرز سے گزارش ہے کہ پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی اس مہم میں بھرپور حصہ لیں۔

اظہارِ یکجہتی کے لیے دیا گیا LOGO اپنے Facebook، Twitter (X)، Instagram اور TikTok اکاؤنٹس کی DP/Profile Picture پر لگائیں اور WhatsApp، Facebook اور Instagram Status/Story پر بھی شیئر کریں۔

آئیں، اس آواز کو مل کر مضبوط بنائیں۔ 🇵🇰

شکریہ!

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس...
16/08/2026

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس احمد قائمخانی اور فرقان اطیب کے ہمراہ بہادرآباد مرکز میں پریس کانفرنس!!

Address

Multan
Panjab

Telephone

+923042909791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share