14/08/2026
یارحسین ضلع صوابی جشن آزادی پروگرام انشاءاللہ ذیل پروگرام کے مطابق۔
مقام حجرہ عاقل محمد ایڈوکیٹ چھوٹا یارحسین
تاریح انشاءاللہ 14اگست بروز جمعہ بوقت صبح 830بجے
حتم القرآن زیر نگرانی مھتمم مدرسہ تعلیم القرآن حافظ راجولی حان صاحب
پرچم کشائی 930 بچے
وطن کے حوالے سے نظموں پر مشتمل محفل مشاعرہ زیر نگرانی پحتو ادبی عوزنگ یارحسین خس میی پحتو ادبی عوزنگ اور دیگر تنظیموں کے شعراء وطن کے حوالے سے نظمی پیش کرینگے
مسلم لیگ ن یارحسین اور انجمن سماجی بھبود یارحسین کے مشران 14اکست قائد اعظم پاکستان اور مسلم لیگ کے حوالے سے تقاریر کرینگے
اس موقع پر محتصر ازادی ریلی کا بھی احتمام کیا گیا ھے مھتمم مدرسہ تعلیم القرآن حافظ راجولی حان کی دعا سے پروگرام انشاءاللہ احتتام پزیر ھوگا
منجانب عاقل محمد ایڈوکیٹ ڈویژنل جنرل سیکرٹری جنرل سیکرٹری MLF N مسلم لیگ ن مردان و صدر انجمن سماجی بھبود یارحسین و حاجی امین محمد سابق نائب ناظم یارحسین