Sayed Shafaat Hussain official

Sayed Shafaat Hussain official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sayed Shafaat Hussain official, Public Service, Parachinar.

19/02/2023

House for sale New City phase 2 Wah Cantt N Block St No 14 Demand 75 lac

 # پڑھو گے تو بڑھو گے #اج گورنمنٹ هائی سکول کڑمان میں سکول داخلہ مهم 2022 کا انعقاد هوا جسمیں  ضلعی تعلیمی افسر جناب لیا...
23/08/2022

# پڑھو گے تو بڑھو گے #
اج گورنمنٹ هائی سکول کڑمان میں سکول داخلہ مهم 2022 کا انعقاد هوا جسمیں ضلعی تعلیمی افسر جناب لیاقت علی صاحب پرنسپل جناب اشرف علی صاحب بمعہ سٹاف، علاقے کے معززین اور سکول کے طلباء نے شرکت کی جو سکول سے شروع ھو کر بی ایچ یو کڑمان پر ختم هوا مقررین نے تعلیم کی اهمیت پر روشنی ڈالی اور والدین سے درخواست کی کہ جو بچے سکول نہیں جا رهے انکو سکول میں داخل کرانے پر زور دیا اپنے پیج سے حکام بالا اور ایم پی اے صاحب ، ایم این اے صاحب سے مطالبہ کرتا هوں کہ کڑمان کی آبادی کو ملحوظ خاطر رکھتے ھو ئے سکول کو هائئر سیکنڈری کا درجہ دے دیا جائے
GHS Kirman

سید مسرت حسین ھم کو سوگوار چھوڑ کر چلے گئے مولا آپکے دراجات بلند کرے  سید مسرت معذور ھو کر بھی گھر کی کفالت کا کیا کرتے ...
12/07/2022

سید مسرت حسین ھم کو سوگوار چھوڑ کر چلے گئے مولا آپکے دراجات بلند کرے سید مسرت معذور ھو کر بھی گھر کی کفالت کا کیا کرتے تھے اپکا غم سنگین ھے مولا سب خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

17/06/2022

پاراچنار میں زلزلے کے شدید جهٹکے

اپنے چچا زاد بھائی سید سالار حسین کو منگنی  کی مبارکباد دیتا هوں  پنجتن پاک خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے هزار بار مبارک ...
01/06/2022

اپنے چچا زاد بھائی سید سالار حسین کو منگنی کی مبارکباد دیتا هوں پنجتن پاک خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے هزار بار مبارک هو

19/05/2022

ھم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے هیں کہ اورکزئی میں ھمارے مقدس زیارات معتقدین کے لئے فورا کھول دئے جائیں

17/05/2022

Apnay taraf sai mushran aur sadaat mana ko mubarak bad pesh kerta hon

عید کے دن اپنے رشتہ داروں  کے ساتھ گھر میں نماز عید ادا کی نماز کے بعد سید مطهر حسین  نے گاوں کے مسافر ین کے لئے خصوصی د...
03/05/2022

عید کے دن اپنے رشتہ داروں کے ساتھ گھر میں نماز عید ادا کی نماز کے بعد سید مطهر حسین نے گاوں کے مسافر ین کے لئے خصوصی دعا کی اور گاوں کے مرحومین اور شهداء پشاور کے لئے فاتحہ خوانی کی

02/05/2022

السلام علیکم تمام دوست و احباب کو میرے اور میرے خاندان کی طرف سے عید مبارک نماز روزے قبول دعا هے پروردگار سے کہ آپ سب خوش رهیں

خبر غمانا للہ وانا الیہ راجعون نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے خاندان میں ہمارے چچا جیسے نہ صرف چچا بلکہ ایک...
30/03/2022

خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے خاندان میں ہمارے چچا جیسے نہ صرف چچا بلکہ ایک دوست جیسے مشر سید اصغر حسین المعروف بار دادا کل بتاریخ 29 مارچ کو وفات پا چکے ہیں جن کی دعا و فاتحہ کرمان مانہ میں ہوگی۔ مرحوم ایک خوش مزاج اور ہنس مکھ شخصیت کے مالک تھے اور چھوٹے بڑے سب کے ساتھ ہنسی مذاق کیا کرتے اور سب کو دوست جیسے ملتے تھے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کو جوار اہلیبیت علیہ السلام میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی قبر کو اہلیبیت علیہ السلام کے نور سے منور کر دے آمین ثم آمین۔

دورہ کڑمانے۔آج بروز اتوار محترم سادات نے کرمان کڑمانے کا دورہ کیا قوم کرمانے کے  معزز سادات و غیر سادات نے مہمانوں کا پر...
27/03/2022

دورہ کڑمانے۔
آج بروز اتوار محترم سادات نے کرمان کڑمانے کا دورہ کیا قوم کرمانے کے معزز سادات و غیر سادات نے مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا۔ اس دوران سید ماہر حسین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پیار محبت امن بھائی چارے کا پیغام دیا۔ ماسٹر سید مطہر حسین صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سید شفاعت حسین اور ان کے خدمات پر روشنی ڈالی اور علاقے کے خوشحالی ترقی کے لئے سید شفاعت حسین کو ایک موزوں ترین امیدوار قرار دے دیا اس دوران جنرل کونسلر کے امیدوار جناب سید شفاعت حسین نے اپنے زریں خیالات کامیابی کے بعد روڈ میپ اور ترقیاتی منصوبوں کا ایک پلین عوام کے سامنے رکھ دیا اور قوم کرمانے کے مسائل پر بات کی اور یہ یقین دلایا کہ کامیابی کے بعد حتی الواسع وہ صرف کڑمانے بلکہ پورے یونین کونسل کے مسائل کو حل کرنا اس کا اولین فریضہ ہوگا۔ بعد ازاں قوم کرمانے کے مشران نے سید شفاعت حسین پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا اور سید بہار حسین نے محترم سادات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سید شفاعت حسین کو علاقے کے لئے نیک شگون قرار دیا اور اپنے قوم سے اپیل کی کہ وہ قوم مانہ سادات کے متفقہ امیدوار سید شفاعت حسین کو ووٹ دے کر بڑے مارجن سے کامیابی کرائیں۔
شکریہ قوم کڑمانے

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayed Shafaat Hussain official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category