Deputy Commissioner Kurram

Deputy Commissioner Kurram District Administration Kurram

30/05/2026

عمران خان کا خیبر پختونخوا - عید پر خدمت، صفائی اور تحفظ کی عملی مثال!

✅ 21 ہزار سے زائد اہلکار اور 3 ہزار سے زائد مشینری عید صفائی آپریشن میں متحرک

✅ 50 ہزار ٹن ہدف کے مقابلے میں ریکارڈ 1 لاکھ 20 ہزار ٹن ویسٹ ٹھکانے لگا کر نئی مثال قائم

✅ 16,331 کلیکشن پوائنٹس،294536 لاکھ ماحول دوست بیگز اور 4 ہزار سے زائد آگاہی مہمات

✅ ریسکیو 1122 نے صرف دو دنوں میں 1,514 ایمرجنسیز میں بروقت امداد فراہم کی

✅ 1,491 افراد کو ریسکیو کیا گیا، واٹر ریسکیو اور ہیٹ ویو کیمپس بھی مکمل فعال رہے

یہ صرف ایک صفائی یا ریسکیو آپریشن نہیں، بلکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت اور عمران خان کے عوام دوست وژن کے تحت عوامی خدمت، مؤثر حکمرانی اور ذمہ دار قیادت کا عملی ثبوت ہے۔

عوام کا اطمینان، کارکردگی کا سب سے بڑا اعتراف ہے۔

28/05/2026
28/05/2026
28/05/2026
28/05/2026
صدہ لوئر کرم: ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان کی ھدایات کے روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم ڈاکٹر اسد ظہور اور تحصیلدار لوئر کر...
28/05/2026

صدہ لوئر کرم:
ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان کی ھدایات کے روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم ڈاکٹر اسد ظہور اور تحصیلدار لوئر کرم خا ئست اکبر نے سب جیل صدہ کا دورہ کیا اور وہاں سپرنٹنڈنٹ جیل کے ھمراہ قیدیوں کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد پیش کی آور انہیں میٹھائی کے ڈبے پیش کی.

صدہ لوئر کرم: ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان کی ھدایات کے روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم ڈاکٹر اسد ظہور اور تحصیلدار صدہ خائ...
28/05/2026

صدہ لوئر کرم:
ڈپٹی کمشنر کرم اشفاق خان کی ھدایات کے روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم ڈاکٹر اسد ظہور اور تحصیلدار صدہ خائست اکبر نے عید الاضحی کے موقع پر تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتا ل صدہ کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی اور انہیں عید الاضحی کے حوالے سے میٹھائی پیش کی۔

Address

DC Compound
Parachinar
26300

Telephone

+923071112124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Kurram:

Share