Insaf Youth Wing Tehsil Parachinar

Insaf Youth Wing Tehsil Parachinar The official page of Insaf Youth Wing Parachinar District. Managed By PTI official media team.

آج 3 بجے بمقام شلوزان ہاوس میں اپر کرم پاراچنار  پی ٹی اٸی مدر وینگ کابینہ ،یوتھ وینگ ،ائی ایس ایف ،اور پی ٹی ائی سینئر ...
12/09/2024

آج 3 بجے بمقام شلوزان ہاوس میں اپر کرم پاراچنار پی ٹی اٸی مدر وینگ کابینہ ،یوتھ وینگ ،ائی ایس ایف ،اور پی ٹی ائی سینئر رہنماوں کو پارٹی کے ملک بھر احتجاج کے کال پر مٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں کارکن نے اپنے اظہار رائے پیش کیا اور عمران خان کے رہائی کا پر زور مطالبہ کیا اور بھرپور ساتھ دینے کا عہد کیا۔ سینئر رہنماؤں میں شاہد خان صوری، مشاہد حسین طوری، کاشف حسین بنگش، سید ذیشان شیرازی، سرفراز علی طوری اور انصاف یوتھ وینگ تحصیل نائب صدر سید محمد ، آئی ایس ایف کے صدر اسد علی اور باقی کارکن نے شرکت کی اور اپنا اظہار رائے پیش کیا
منجانب پی ٹی ائی اپر کرم

آج انصاف ہاؤس ششو جمال میں ملک فخر زمان کے یاں یوتھ ونگ ضلعی کابینہ اور تحصیل کابینہ کے اجلاس میں شریک تمام عہدیداران نے...
11/07/2024

آج انصاف ہاؤس ششو جمال میں ملک فخر زمان کے یاں یوتھ ونگ ضلعی کابینہ اور تحصیل کابینہ کے اجلاس میں شریک تمام عہدیداران نے شرکت کی
اور عہدے داروں مبارکباد بھی پیش کی اور ان کو داد بھی دی۔ انشاءاللہ بہت جلد ضلع کرم کے سطح پر ہم ایک تاریخی یوتھ ونگ کنونشن کا انعقاد کریں گے جس میں ہمارے آل پاکستان یوتھ ونگ صدر منسٹر مینا خان آفریدی اور صوبائی صدر سمیت پارٹی کے رہنما شریک ہوں گے۔ کرم میں امن و امان اور کرم کے ترقی اور خوشحالی میں یوتھ ونگ ایک اہم کردار ادا کررہے ہیں انشاءاللہ اس جدوجہد کو ہم جاری رکھیں گے
انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار کے صدر کاشف حسین بنگش نے پارٹی تنظیم سازی میں ایم کردار ادا کیا اور لانگ مارچ کے حوالے سے اپنا نقطہ پارٹی کے سامنے رکھا۔

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کے بہتر مفاد کیلئے صدر انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کاشف حسین بنگش اور ...
28/06/2024

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کے بہتر مفاد کیلئے صدر انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کاشف حسین بنگش اور جنرل سیکرٹری عبد الصمد شکریہ جنہوں نے نوجوانوں کو آگے آنے کا موقعہ فراہم کیا اور وی سی لیول پہ کابینہ تشکیل کئے۔
جس میں وی سی زیڑان حسن زئی 1، حسن زئی 2 ، حسن زئی 3، شلوزان 1 ، شلوزان 2، تری منگل اور غوزگڑی کے کابینہ شامل ہیں۔
سب کابینہ کے بہت بہت مبارک ہو

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کے بہتر مفاد کیلئے صدر انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کاشف حسین بنگش اور ...
10/06/2024

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کے بہتر مفاد کیلئے صدر انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کاشف حسین بنگش اور جنرل سیکرٹری عبد الصمد نے ضلعی کابینہ سے مشاورت کے بعد ضلعی کابینہ سمیت تحصیل لوئر کرم، تحصیل سنٹرل کرم اور تحصیل اپر کرم کابینہ میں ردو بدل اور نئے ممبران کو لیا گیا، جسکا باقاعدہ طور پر آفیشل نوٹیفکیشنز جاری کردی گئیں ہیں۔

۔ یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار کابینہ کا دل سے شکریہ جنہوں نے نوجوانوں کو آگے آنے کا موقعہ فراہم کیا۔ وی سی کچکینہ اور ملانہ کے نئے کابینہ کو ڈھیر سارے مبارکباد

میڈیا سیل انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم۔

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کے بہتر مفاد کیلئے صدر انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کاشف حسین بنگش اور ...
07/06/2024

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کے بہتر مفاد کیلئے صدر انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کاشف حسین بنگش اور جنرل سیکرٹری عبد الصمد نے ضلعی کابینہ سے مشاورت کے بعد ضلعی کابینہ سمیت تحصیل لوئر کرم، تحصیل سنٹرل کرم اور تحصیل اپر کرم کابینہ میں ردو بدل اور نئے ممبران کو لیا گیا، جسکا باقاعدہ طور پر آفیشل نوٹیفکیشنز جاری کردی گئیں ہیں۔

ضلعی کابینہ اور تمام تحصیلوں کے کابینہ میں نئے ممبران لیکر پرانے ممبران کی عدم دلچسپی کے باعث ان تمام نوٹیفیکیشنز کی حیثیت ختم کردی گئی ہیں۔

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کیجانب سے نئے آنے والے تمام انصاف یوتھ وینگ ٹائیگرز کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں،
امید کرتے ہیں کہ تمام ممبران اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر تنظیم کی بہتری، قوم و ملت کی خدمت اور قائد امام انقلاب جناب عمران خان کے ویژن کو آگے لیکر جانے کیلئے دن رات کام کریں گے۔ یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار کابینہ کا دل سے شکریہ جنہوں نے نوجوانوں کو آگے آنے کا موقعہ فراہم کیا۔ وی سی عالمشیر اور بغکی کے نئے کابینہ کو ڈھیر سارے مبارکباد

میڈیا سیل انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم۔

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کے بہتر مفاد کیلئے صدر انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کاشف حسین بنگش اور ...
03/06/2024

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کے بہتر مفاد کیلئے صدر انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کاشف حسین بنگش اور جنرل سیکرٹری عبد الصمد نے ضلعی کابینہ سے مشاورت کے بعد ضلعی کابینہ سمیت تحصیل لوئر کرم، تحصیل سنٹرل کرم اور تحصیل اپر کرم کابینہ میں ردو بدل اور نئے ممبران کو لیا گیا، جسکا باقاعدہ طور پر آفیشل نوٹیفکیشنز جاری کردی گئیں ہیں۔

ضلعی کابینہ اور تمام تحصیلوں کے کابینہ میں نئے ممبران لیکر پرانے ممبران کی عدم دلچسپی کے باعث ان تمام نوٹیفیکیشنز کی حیثیت ختم کردی گئی ہیں۔

انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم کیجانب سے نئے آنے والے تمام انصاف یوتھ وینگ ٹائیگرز کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں،
امید کرتے ہیں کہ تمام ممبران اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر تنظیم کی بہتری، قوم و ملت کی خدمت اور قائد امام انقلاب جناب عمران خان کے ویژن کو آگے لیکر جانے کیلئے دن رات کام کریں گے۔ شکریہ

میڈیا سیل انصاف یوتھ وینگ تحصیل پاراچنار ضلع کرم۔

10/05/2024

شکریہ ضلع کرم
Imran Khan
fans

پاراچنار میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے قیدی نمبر 804 کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کہ عمران خان کی ر...
09/05/2024

پاراچنار میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے قیدی نمبر 804 کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کہ عمران خان کی رہائی سے ملک کے تمام تر مسائل حل ہو سکتے ہیں

انصاف یوتھ وینگ کے تمام تر کابینہ نے شرکت کی اور مشترکہ طور پر خان کے رہائی کا مطالبہ کیا۔
جی ایس صمد، انصاف یوتھ وینگ کے ممبرز نے بھرپور شرکت کی۔ تمام تر ورکز، اور عمران خان کے سپورٹرز کا بہت شکریہ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت خان صاحب کے لئے پیش کیا۔

09/05/2024

اس چمن کے پھولوں پر
رنگ و آب تم سے ہے!

چلو چلو پاراچنار پریس کلب چلوسانحہ 9 مئی بمناسبت ظلم و ذیادتی قید و بندقیدی نمبر 804 بانی پی ٹی آئی جناب عمران خان صاحب،...
07/05/2024

چلو چلو پاراچنار پریس کلب چلو
سانحہ 9 مئی بمناسبت ظلم و ذیادتی قید و بندقیدی نمبر 804 بانی پی ٹی آئی جناب عمران خان صاحب، شہداء 9 مئی اور پی ٹی آئی ورکرز کے قید و بند کے خلاف پریس کلب پاراچنار میں ایک عظیم و شان احتجاج ریکارڈ کرایا جائیگا جس میں ضلع کرم پی ٹی آئی کے غیور نوجوانوں سے بھرپور شرکت کی استدعا کی جاتی ہے. آئئے قیدی نمبر 804 کی قوم کیلئے قربانیوں، حکومت کے ناروا سلوک کے خلاف اس احتجاج میں بھرپور شرکت کر کے پی ٹی آئی کے حقیقی ورکر ہونے کو ثبوت دیں.
منجانب ,پی ٹی ائی ورکر ،مادر وینگ ،یوتھ وینگ ،ائی ایس ایف

Imran Khan

26/04/2024

پاراچنار پی ٹی آئی احتجاج
پی ٹی آئی ضلع کرم کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان سمیت تمام کارکنوں کو رہا کیا جائے۔اور بے گناہ لوگوں کی گرفتاری کے بجائے مہنگائی بے روزگاری اور دہشت گردی کے خاتمے کےلئے اقدامات اٹھائے جائیں ۔
پارچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سید اخلاق حسین , ملک کاشف حسین ,مشاھد طوری ,کاشف بنگش, ملک زرتاج حسین, شاھد خان, راشید خان اور افتخار شیرازی نے مطالبہ کیا کہ قیدی نمبر 804 عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں کو رہا کیاجائے اور لوگوں کی پکڑدھکڑ کی بجائے دھشت گردی مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں ۔رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عمران خان بین الاقوامی لیڈر ہے۔اور اس کی گرفتاری آفسوس ناک ہے۔اگر عمران خان سمیت تمام کارکنوں کو رہائی نہ ملی تو ملک بھر سے کارکن اسلام آباد میں آکر احتجاجی تحریک شروع کرینگے۔

Imran Khan
Imran Khan
fans

Address

IYW
Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Tehsil Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share