Public library Luqman khel

Public library Luqman khel A collection of resources that provide information and entertainment.
(1)

Thank you to Mr. Tanveer Abbas for donating the book "My Moon My Peace" to the Public Library. 📚This book highlights the...
14/03/2026

Thank you to Mr. Tanveer Abbas for donating the book "My Moon My Peace" to the Public Library. 📚
This book highlights the inspiring life of Shaheed Dr. Asad Ali. It has been written by his sister as a tribute to his life, struggle and sacrifices.

10/02/2026
25/01/2026

لائبریری! افراد کو باشعور، معاشرے کو مہذب اور قوم کو مضبوط بناتی ہے۔

📚 یومِ تعلیم | 24 جنوریتعلیم ہی روشن مستقبل کی کنجی ہے۔آئیے ہر بچے کے لیے علم اور ہر معاشرے کے لیے شعور کو عام کریں۔تعلی...
24/01/2026

📚 یومِ تعلیم | 24 جنوری
تعلیم ہی روشن مستقبل کی کنجی ہے۔
آئیے ہر بچے کے لیے علم اور ہر معاشرے کے لیے شعور کو عام کریں۔
تعلیم آج، مضبوط قوم کل۔


11/01/2026

عورت کے ہاتھ میں کتاب ایک باشعور قوم اور نسل کی علامت و ضمانت ہے۔

“Kashif Hussain donated the book چراغِ یقین to the public library, contributing to the promotion of knowledge and positi...
07/01/2026

“Kashif Hussain donated the book چراغِ یقین to the public library, contributing to the promotion of knowledge and positive thinking in the community.”

25/12/2025

پیش امام مسجد امام خمینی لقمان خیل علامہ آغا جاوید حسین جعفری کا پبلک لائبریری فری ٹیوشن اکیڈمی کے حوالے سے قوم کو پیغام۔

موبائل اسکرین نے ہماری توجہ کی صلاحیت چھین لی ہے اور طویل گفتگو کرنے کی ہماری اہلیت کو تباہ کر دیا ہے۔ مصنوعی ذہانت آہست...
24/12/2025

موبائل اسکرین نے ہماری توجہ کی صلاحیت چھین لی ہے اور طویل گفتگو کرنے کی ہماری اہلیت کو تباہ کر دیا ہے۔ مصنوعی ذہانت آہستہ آہستہ ہماری تجزیہ اور فہم کی صلاحیت ختم کر دے گی، اور جلد ہی تاریخ کو بدلنے کی طاقت بھی حاصل کر لے گی۔

مہک سے ماورا، کتاب وہ دیوار ہے جو تہذیب کو اجتماعی ذہنی زوال سے بچائے ہوئے ہے۔🌸

کتاب اس لیے مت پڑھو کہ بحث کرنےکے لیے آپ کے پاس  دلائل جمع ہو جائیںبلکہ اس لیے پڑھو کہ آپ کے علم سے معاشرے کو فاہدہ ہو!
23/12/2025

کتاب اس لیے مت پڑھو کہ بحث کرنے
کے لیے آپ کے پاس دلائل جمع ہو جائیں
بلکہ اس لیے پڑھو کہ آپ کے علم سے
معاشرے کو فاہدہ ہو!

آئیں پڑھنے کی عادت اپنائیں اور علم و آگہی کے چراغ روشن کریں،کیونکہ مطالعہ نہ صرف سوچ کو وسعت دیتا ہے بلکہ قوموں کے مستقب...
17/12/2025

آئیں پڑھنے کی عادت اپنائیں اور علم و آگہی کے چراغ روشن کریں،
کیونکہ مطالعہ نہ صرف سوچ کو وسعت دیتا ہے بلکہ قوموں کے مستقبل کو بھی سنوارتا ہے۔







سر معراج بنگش
سر شجاعت بنگش
Sir Ahmed
Sir Liaqat Hussain
Sir Turab Hussain Bangash

مستنصر حسین تارڑ
20/11/2025

مستنصر حسین تارڑ

عقلمند لوگ تاریخ کو محض پڑھتے نہیں بلکہ اسے پرکھتے اور مختلف بیانیوں کا موازنہ کر کے حقیقت کے قریب پہنچنے کی کوشش کرتے ہ...
11/11/2025

عقلمند لوگ تاریخ کو محض پڑھتے نہیں بلکہ اسے پرکھتے اور مختلف بیانیوں کا موازنہ کر کے حقیقت کے قریب پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تو تاریخ دراصل مکمل سچ نہیں، بلکہ سچ کے قریب پہنچنے کی ایک مسلسل جستجو ہے

اور یہ جستجو، ہمارے عقلی شعور کو بڑھاوا دینے کے لیے بہت ضروری ہے 🌸



Address

Markazi Imam Bargah
Parachinar
LUQMANKHEL

Telephone

+923085284785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public library Luqman khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category