Ali Trust Kurram

Ali Trust Kurram Ali Trust Kurram is an organization supporting the helpless and needy orphans and poor Talented Students.

24/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔😭علی ٹرسٹ کرم صفہ یتیم خانہ پاراچنار کے متحرک نمائندہ جناب ماسٹر کمال حسین ولد سرور علی کے اچا...
15/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔😭
علی ٹرسٹ کرم صفہ یتیم خانہ پاراچنار کے متحرک نمائندہ جناب ماسٹر کمال حسین ولد سرور علی کے اچانک موت پر اہل خانہ و احباب کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
آمین ثم آمین
سوگواران: چئیرمین، اراکین و ایتام علی ٹرسٹ کرم صفہ یتیم خانہ پاراچنار

20/03/2026

ایتام اپنے گھروں کو چلے گے
ہم تمام مخیر حضرات کا تہہ دل سے شکریہ آدا کرتے ہیں جنہوں نے علی ٹرسٹ کو عطیات بھیجے جس میں خوردنی اشیاء ایتام کیلے افطار اور سحری کا بندوبست کیا
اس کے علاوہ کپڑے اور عید کیلے جوتے خریدی
مولا ان کو اجر عظیم عنایت فرماویں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم (جنرل) جناب امیر نواز صاحب نے امتیاز صاحب کے ہمراہ 12 مارچ 2026 بمطابق 22 رمضان المبارک علی ٹرسٹ ...
13/03/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم (جنرل) جناب امیر نواز صاحب نے امتیاز صاحب کے ہمراہ 12 مارچ 2026 بمطابق 22 رمضان المبارک علی ٹرسٹ کرم صفہ یتیم خانہ #پاراچنار کا دورہ کیا۔
اے ڈی سی صاحب بچوں کے ساتھ گل مل گئے اور ان کے ساتھ والی بال، فٹبال اور کرکٹ بھی کھیلی۔
اے ڈی سی صاحب نے ایتام کو افطاری کے لئے سامان بھی فراہم کیا۔چئیرمین علی ٹرسٹ جناب انجنئیر عاشق حسین صاحب نے امیر نواز صاحب کو صفہ کا وزٹ کرایا اور ٹرسٹ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ ٹرسٹ کو درپیش مالی مسائل سے بھی آگاہ کیا۔ اے ڈی سی صاحب نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور شب قدر میں بچوں سے خصوصی دعا کی درخواست کی۔
اللہ تعالٰی امیر نواز صاحب کو جزائے خیر دے اور ملک خداداد پاکستان کو ترقی و کامرانی عطا فرمائیں۔ آمین

علی ٹرسٹ کرم صفہ یتیم خانہ رمضان المبارک چندہ کیمپ 2026مومنین سے بھرپور مدد کی اپیل کرتے ہیں۔
12/03/2026

علی ٹرسٹ کرم صفہ یتیم خانہ
رمضان المبارک چندہ کیمپ 2026
مومنین سے بھرپور مدد کی اپیل کرتے ہیں۔

Address

Zawar Market Room No 112 Nazar Bandi Chowk Parachinar
Parachinar
6300

Telephone

0092926312634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Trust Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ali Trust Kurram:

Share

Category