Pakistani Bano Pakistan Bachao

Pakistani Bano Pakistan Bachao Yeh page siyasi nahi but yahan siyasi posts aik Pakistani ki hon gi na k kissi PPP, PML ya PTI k

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،
25/02/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،

24/01/2022

السّلام علیکم،،
اس عمل کے بعد بھی اگر گورنمنٹ کہے کہ ہماری پالیسیوں کی وجہ سے بمپر کراپ ہوئی ہے تو پھر اللّہ ہی کی مرضی ہے۔۔۔

15/07/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،
تمام والدین سے مودبانہ گذارش ہے کہ اپنے بچوں کو اپنے قربانی والے جانوروں سے دور رکھیں
دعا ہے رب ذوالجلال والاکرام سے کہ آنے والا مذہبی تہوار ہم سب کے لئے خوشیوں مسرتوں اور کامیابیوں کا گہوارہ ہو۔
آمین یارب العالمین

02/06/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،
یہ ہے وہ تبدیلی جس کا ڈھنڈورا دن رات پورے پاکستان کے پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور شوشل میڈیا پر پیٹا جا رہا ہے۔
میں پورے پاکستانیوں سے ہاتھ جوڑ کر گذارش کرتا ہوں خدا کے لئے یوتھیا جیالہ یا متوالہ بن کر نہیں بلکہ پاکستانی بن کر ہر ہونےبوالے عمل کو دیکھا کریں۔ شکریہ

18/04/2021

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،
میرے پیارے ہم وطنو اور مسلمان بھائیو۔۔۔
یہ ہے آج کا مسلمان اور مسلمانوں پہ عتاب کی وجہ۔۔۔۔

06/02/2021
02/01/2021
24/10/2020
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،*پرانے زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربا...
06/09/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎،،

*پرانے زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا۔*
*جب سڑک تعمیر ھو گئی اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا کہ ایک بار پوری سڑک کا جائیزہ لیکر آو تاکہ پتہ چل سکے کہ کہیں کوئی نقص تو باقی نہیں رہ گیا؟
تینوں وزیر چلے گئے*
*شام میں پہلا وزیر واپس آیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت پوری سڑک بہت شاندار بنی ھے۔ مگر سڑک پر ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک کی خوبصورتی کو چارچاند لگ جائیں گے۔*
*دوسرا وزیر آیا تو اس نے بھی بالکل یہی احوال سنایا کہ سڑک پر ایک جگہ کچرہ ھے اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک پر انگلی اٹھانے کی گنجائیش باقی نہیں رھے گی۔*
*تیسرا وزیر آیا تو وہ بہت تھکا ھوا نظر آیا اور پسینے سے اسکے کپڑے گیلے ھو رھے تھے اور اس کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا۔ بادشاہ کو ان نے بتایا کہ بادشاہ سلامت سڑک تو بہت عالیشان بنی ھے مگر سڑک پر مجھے ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا جسکی وجہ سے سڑک کی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی۔ میں نے اسکو صاف کر دیا ھے۔ اب سڑک کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔*
*اور وہاں یہ ایک تھیلا بھی تھا شاید کوئی بھول گیا ھوگا۔ بادشاہ یہ سن کر مسکرایا اور کہا۔*
*یہ کچرا میں نے رکھوایا تھا اور یہ تھیلا بھی۔ اس تھیلے میں پیسے ہیں جو تمھارا انعام ھے اور پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا*
*دعوے تو سب کرتے ہیں اور خامیاں بھی سب نکالتے ہیں۔ چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ھو جائے مگر عملدرآمد کوئی نہیں کرتا۔ ہم اگر چاھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں سب اچھا ھو تو ہمیں خود کو بدلنا ھوگا۔ اور اپنے معاشرے کو روشن بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ھوگا۔.🌹

Address

Parial

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Bano Pakistan Bachao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistani Bano Pakistan Bachao:

Share

Category