15/05/2026
یہ مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم جون 2026 تک دکانیں اور مارکیٹس رات 8:00 بجے بندش کے اوقات سے مستثنیٰ رہیں گی۔
اسی طرح ہوٹلز اور ریسٹورنٹس بھی یکم جون 2026 تک رات 10:00 بجے بندش کی پابندی سے مستثنیٰ رہیں گے۔
تمام متعلقہ افراد اور کاروباری حضرات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔