20/09/2025
پاکستان سنی تحریک تحصیل پنڈی پٹیاں کے زیر اہتمام عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس ﷺ جس میں خصوصی خطاب جرنیل اہل سنت انجینیئر محمد ثروث اعجاز قادری صاحب مرکزی چیئرمین پاکستان سنی تحریک اور
مجاہد اہل سنت حضرت علامہ مولانا فیصل ندیم کیلانی صاحب کانفرنس میں کثیر تعداد میں علماء کرام اور سنی تحریک کے شیرو نے شرکت کی
منظور سیالوی صاحب کاشف آرائیں اور آپ کی پوری ٹیم کو کامیاب پرگرام کروایا پر مبارک باد ہو