PML N Social Media Pasrur

PML N Social Media  Pasrur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Social Media Pasrur, Political organisation, Pasrur.

03/05/2022
قائد محترم جناب علی زاہد حامد صاحب ایم این اے کی طرف سے اہلیان وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو
03/05/2022

قائد محترم جناب علی زاہد حامد صاحب ایم این اے کی طرف سے اہلیان وطن کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دلی عید مبارک۔
03/05/2022

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی طرف سے تمام مسلمانوں کو دلی عید مبارک۔

تمام اہل اسلام کو رانا برادران آف  بھلور گروپ  کی جانب سے عید الفطر مبارک ہو
03/05/2022

تمام اہل اسلام کو رانا برادران آف بھلور گروپ کی جانب سے عید الفطر مبارک ہو

اسلام وعلیکم ۔میرے قابلِ احترام بھائیوں اور بہنوں آپکو اور آپکے تمام اھل خانہ کو عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر میری طرف سے...
03/05/2022

اسلام وعلیکم ۔
میرے قابلِ احترام بھائیوں اور بہنوں آپکو اور آپکے تمام اھل خانہ کو عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپکو اور تمام اھل خانہ کو ایسی ہزاروں عیدیں دیکھنا نصیب فرمائے ،اور اللہ پاک آپکو سدا سلامت رکھے ہر ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے ۔
اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہماری تمام ماہ رمضان کی عبادات اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا طلبگار ،
محمد خطیب الرحمن جوئیہ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل پسرور

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ‎
03/05/2022

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک

تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو_ اللہ رب العزت آپ سب کی رمضان المبارک میں کی گئی عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت ع...
03/05/2022

تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو_

اللہ رب العزت آپ سب کی رمضان المبارک میں کی گئی عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے_

گزارش ہے کہ عید کے اس پرمسرت موقع پر غریبوں، مفلسوں اور تنگ دستوں کا خصوصی خیال رکھیے گا تا کہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں_

اللہ رب العزت ہم سب کو باہمی اختلافات، بغض و کدورت کو مٹاتے ہوئے ملکی ترقی اور ایک دوسرے کی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین_

*"🌺 🌙 عید مبارک 🌙 🌺"* ﷲ تعالٰی  سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُر نور و مسرور...
03/05/2022

*"🌺 🌙 عید مبارک 🌙 🌺"*
ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُر نور و مسرور ہو۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
🌿 آمین ثم آمین 🌿

حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو کعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھوماشاءاللہ❤❤ماشاءاللہرانا محمد افضل ایڈووکیٹ رکن صوبائی ...
03/05/2022

حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو
کعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو
ماشاءاللہ❤❤ماشاءاللہ
رانا محمد افضل ایڈووکیٹ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کی مسجد نبویؐ پر حاضری

Address

Pasrur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007175654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Social Media Pasrur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share