ppp digital lower Kohistan

ppp digital lower Kohistan President Pakistan People Party Lower Kohistan...

Ticket holder ppp pk 32 provincial Assembly.

ملک مشوق الرحمٰن صدر پاکستان پیپلز پارٹی لوئر کوہستان کے صاحبزادے عدنان نے جناب سابق چیف جسٹس یار محمد کو نگران وزیرِاعل...
29/11/2025

ملک مشوق الرحمٰن صدر پاکستان پیپلز پارٹی لوئر کوہستان کے صاحبزادے عدنان نے جناب سابق چیف جسٹس یار محمد کو نگران وزیرِاعلیٰ نامزد کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ملک معشوق الرحمٰن کے صاحبزادے نے اپنی روایتی کوہستانی ٹوپی جناب سابق چیف جسٹس یار محمد کو بطور تحفہ پہنائی، جو کوہستان کی ثقافت، محبت اور احترام کی علامت ہے

پالس شراکوٹ روڈ پر ڈی ایچ او لوئر کوہستان ڈاکٹر محمد گیر کی گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار گاڑی میں ڈاکٹر مح...
22/08/2025

پالس شراکوٹ روڈ پر ڈی ایچ او لوئر کوہستان ڈاکٹر محمد گیر کی گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار
گاڑی میں ڈاکٹر محمد گیر؟ ڈاکٹر تاج ؟ ڈاکٹر نوشیروان ؟اور ڈی ایچ او کولئ پالس سوار تھے الحمدلاللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا معمولی زخمی ہوۓ ہیں،، اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ کی ایک بار پھر پی پی پی میں شمولیتگاغان جلسہ گاہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا شاندار جل...
17/08/2025

سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ کی ایک بار پھر پی پی پی میں شمولیت

گاغان جلسہ گاہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا شاندار جلسہ منعقد ہوا، جس میں سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ نے ایک بار پھر پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر صاحب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، سید سلم شاہ، سید محمد علی شاہ باچا، سینیٹر روبینہ خالد اور صدر پی پی پی لوئر کوہستان ملک معشوق الرحمٰن سمیت دیگر رہنما بھی شریک تھے۔

رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید احمد حسین شاہ کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہو گی اور پورے خطے میں پیپلز پارٹی کا پیغام مزید عام ہوگا۔

جلسہ گاہ میں بڑی تعداد میں کارکنان اور عوام شریک ہوئے اور پارٹی قیادت کے حق میں زبردست نعرے لگائے گئے۔

سینیٹر روبینہ خالد سے صدر پیپلزپارٹی لوئر کوہستان ملک مشوق الرحمان کی ملاقاتآج ایبٹ آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیئ...
16/08/2025

سینیٹر روبینہ خالد سے صدر پیپلزپارٹی لوئر کوہستان ملک مشوق الرحمان کی ملاقات

آج ایبٹ آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنما اور سینیٹر روبینہ خالد سے صدر پیپلزپارٹی لوئر کوہستان ملک مشوق الرحمان نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں تنظیمی معاملات، پارٹی کو مزید فعال بنانے اور کارکنوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر ملک مشوق الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا منشور عوامی خدمت ہے اور اس جدوجہد میں کارکن ہی پارٹی کا اصل سرمایہ ہیں۔ سینیٹر روبینہ خالد نے لوئر کوہستان میں پارٹی کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی کی قیادت اور کارکن متحد ہو کر عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

یہ ملاقات لوئر کوہستان میں پیپلزپارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مزید مستحکم بنانے کی طرف ایک مثبت قدم قرار دی جا رہی ہے۔

13/08/2025

یومِ آزادی پاکستان اور معرکۂ حق 🇵🇰
14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے اس قربانی اور جدوجہد کی جو ہمارے بزرگوں نے حق اور آزادی کے لیے دی۔ پاکستان ایک خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے جو ایمان، اتحاد اور قربانی سے وجود میں آئی۔
آئیے، عہد کریں کہ ہم سب مل کر اپنے وطن کو امن، انصاف اور خوشحالی کی راہ پر گامزن رکھیں۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

10/08/2025
10/08/2025

پی پی پی رہنماء قمر زمان کائرہ صاحب اور چودری منصور صاحب کو پی پی پی ہاؤس کوہستان لوئر پٹن آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اس موقعے پر انہوں نے pso پمپ پٹن کوہستان کا افتتاح کرتے ھوئے دعائے خیر کیا

پی پی پی  رہنماء قمر  زمان کائرہ   صاحب اور  چودری  منصور  صاحب کو پی پی پی ہاؤس  کوہستان  لوئر پٹن آمد پر خوش آمدید کہت...
09/08/2025

پی پی پی رہنماء قمر زمان کائرہ صاحب اور چودری منصور صاحب کو پی پی پی ہاؤس کوہستان لوئر پٹن آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اس موقعے پر انہوں نے pso پمپ پٹن کوہستان کا افتتاح کرتے ھوئے دعائے خیر کیا

heartly welcome
05/08/2025

heartly welcome

shame pti government
28/06/2025

shame pti government

Address

Pattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ppp digital lower Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share