Zahir Khan STF

Zahir Khan STF Blive in your self ����

22/03/2026

ایم این اے محترم رانا محمد حیات خان صاحب وزیر تعلیم پنجاب جناب رانا سکندر بھائی اور رانا فیصل بھائی کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پرناواں کی نئی عمارت کی منظوری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

Alhamdulilah
22/03/2026

Alhamdulilah

21/03/2026

Eid Mubarak

‏یہ کوئی ٹرک ڈرائیور نہیں بلکہ پنجاب کا  *وزیر تعلیم*  اربوں روپے کی جائیداد مختلف کاروبار کروڑوں کی گاڑیاں نوکر چاکر مگ...
18/09/2025

‏یہ کوئی ٹرک ڈرائیور نہیں بلکہ پنجاب کا *وزیر تعلیم*
اربوں روپے کی جائیداد مختلف کاروبار کروڑوں کی گاڑیاں نوکر چاکر مگر سیلاب متاثرین کی مدد کرتے تھک کے اسی بند کے اوپر علی پور ضلع مظفر گڑھ میں آرام کر رہے ہیں۔

یہ تھکن تب ہی مٹے گی جب سیلاب زدہ بہن بھائیوں کے چہروں پر اطمینان آئے گا۔
18/09/2025

یہ تھکن تب ہی مٹے گی جب سیلاب زدہ بہن بھائیوں کے چہروں پر اطمینان آئے گا۔

27/08/2025

‏ضروری اعلان

دوران سیلاب دریاؤں ،
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ،مال غنیمت نہیں

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں کی نیویارک امریکا میں "فلسطین کو آزاد کرو" تحریک کے مارچ میں شرکت
20/08/2025

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب
رانا سکندر حیات خاں کی نیویارک امریکا میں "فلسطین کو آزاد کرو" تحریک کے مارچ میں شرکت

قصور: 23 اگست بروز ہفتہ کو حضرت بابابلھےشاہؒ کے عرس کے موقع پر قصور میں مقامی چھٹی کا اعلان۔ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی نے...
17/08/2025

قصور: 23 اگست بروز ہفتہ کو حضرت بابابلھےشاہؒ کے عرس کے موقع پر قصور میں مقامی چھٹی کا اعلان۔
ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Rana Sikandar Hayat

Happy Independence 💐🇵🇰
13/08/2025

Happy Independence 💐🇵🇰

03/02/2024

Address

Balloki Chak 30
Pattoki

Telephone

+923079481918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahir Khan STF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Zahir Khan STF:

Share