09/08/2026
وزیراعلیٰ یونیورسٹی آف پشاور آئے تو توقع تھی کہ یونیورسٹی کے مسائل میں کمی لانے کے لیے کوئی عملی اقدامات کیے جائیں گے، لیکن وہاں صرف فوٹوشوٹ ہی دیکھنے کو ملا۔ طلبہ و طالبات کے سامنے تقریر میں بھی مسائل کے حل کے بجائے صرف سیاست کی گئی
تبسم یونس، سابق ایم پی اے
مکمل ویڈیو لنک کمنٹ میں