Kpkians

Call Directions

Kpkians Lets Explore KP____Stay tuned for Updates about KP. Kpkians

ٹریفک پلان 12 اکتوبر  پشاور
12/10/2026

ٹریفک پلان 12 اکتوبر پشاور

پشاوراسمبلی روڈ
12/10/2026

پشاوراسمبلی روڈ

یہ سی سی پی او پشاور میاں سعید کی آج کی تصویر ہے جو غیر قانونی طور پر قابض ہوئے گورنر کو سیلوٹ کر رہا ہے۔ اس شخص کو پختو...
11/10/2026

یہ سی سی پی او پشاور میاں سعید کی آج کی تصویر ہے جو غیر قانونی طور پر قابض ہوئے گورنر کو سیلوٹ کر رہا ہے۔ اس شخص کو پختونخوا کی عوام نے بہت عزت دی لیکن آج پشاور میں ایمرجنسی کے نفاذ سے پہلے ہی پشاور کے کئی علاقوں بشمول وزیراعلیٰ ہاؤس کو سیل کر کے پہلے ہی پختونخوا میں بغاوت کر دی گئی تھی۔ میاں سعید سمیت پختونخوا کے تمام پولیس افسران کو معلوم ہے کہ پختونخوا کی عوام نے بغیر انتخابی نشان کے تحریک انصاف کو ووٹ دیا اور وہاں اِن کی حکومت ہے پھر بھی ان جیسے افسران کا فارم 47 والوں کے ہاتھوں کھیلنا افسوسناک ہے۔ پختونخوا کے پولیس افسران کو چائیے کہ وہ ایک تنخواہ کے لیے اپنا ضمیر نا بیچے اور پختونخواہ کی عوام کے خلاف نا کھڑے ہو۔

11/10/2026

وفاق کے بعد پختونخوا سے بھی پی ٹی آئ کی حکومت ختم شدہ

ٹریفک پلان پشاور
11/10/2026

ٹریفک پلان پشاور

11/10/2026

گورنر راج ۔۔۔۔ 🚨

پشتون بچی کو بچانے کیلے اسلحہ اٹھانے والے پر دہشتگردی کا مقدمہ، ڈاکو آزادراجی نیوز - سندھ میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہ...
24/05/2026

پشتون بچی کو بچانے کیلے اسلحہ اٹھانے والے پر دہشتگردی کا مقدمہ، ڈاکو آزاد

راجی نیوز - سندھ میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جو ریاستی ترجیحات کو بے نقاب کرتا ہے۔ دولت خان ترین نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والی ایک معصوم بچی کو چھڑانے کے لیے اسلحہ اٹھایا تو ریاست نے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے اس شخص پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دیا۔

جب پشتون عوام کچے کے طرف نکلی اور اپنی بچی کی بازیابی کے لیے اسلحہ اٹھائی تو پاکستانی فوج نے اپنے اشارے پر ڈاکوؤں سے بچی کو رہا کروایا۔

کوئی آپریشن نہیں ہوا، کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔ بچی اس لیے چھوڑی گئی کیونکہ حکومت کو ڈر ہونے لگا کی انکی سالوں سے بنائی ہوئی گروپ ختم ہو سکتا ہے اور اس نے اپنے پالتو ڈاکوؤں کو بچی کو چھوڑنے کا حکم دیا۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ ڈاکو خود مختار نہیں بلکہ ریاستی اشاروں پر چلتے ہیں۔

کچے کے ڈاکو دراصل ایک منظم ریاستی آلہ کار ہیں جنہیں سندھی عوام، صحافیوں، سندھی قوم پرستوں اور ہر اس شخص کو قتل اور دباٹ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ریاستی ظلم کے خلاف آواز اٹھائے۔

یہ گروہ برسوں سے عام سندھی عوام کو دبانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ اغوا، قتل، خواتین پر تشدد اور ٹارگٹ کلنگ اس گروہ کے وہ ہتھیار ہیں جو ریاست کی مرضی سے استعمال ہوتے ہیں۔

پاکستان کے مختلف صوبوں میں اس طرح کے ریاستی پشت پناہی یافتہ گروہ مختلف ناموں سے سرگرم ہیں۔ بلوچستان میں ڈیٹھ اسکواڈ کہا جاتا ہے۔

خیبر پختونخوا میں ریاست کی جانب سے قبائلی لشکر تشکیل دیے گئے جنہیں پشتون علاقوں میں ریاستی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

سندھ میں کچے کے ڈاکو اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں۔ ان تمام گروہوں کا مقصد ایک ہی ہے یعنی مقامی آبادی کو دبانا، قوم پرستوں کو خاموش کرانا اور ریاست کے خلاف آواز اٹھانے والی ہر آواز کو طاقت کے ذریعے کچلنا۔
تاکے پنجاپ ایسی ہی دوسرے صوبوں کے پیسوں سے عیاشی کر سکے۔

جو ان کے خلاف آواز اٹھائے اس پر مقدمہ، جو اسلحہ اٹھائے اس پر دہشتگردی کا پرچہ، مگر ڈاکو اور ڈیٹھ اسکواڈ آزاد گھومتے رہتے ہیں۔ حکومت اور ریاستی ادارے ان گروہوں کے سہولت کار ہیں، محافظ نہیں

نامہ نگار: جاسم چانڈیو
راجی نیوز

This news is shared for awareness.

کوئٹہ: پولیس کی جانب سے 27 رمضان کو اسرار احمد کو گرفتار کیا گیا 6 دن تک خفیہ رکھ کر تشدد کرکے قتل کردیا گیا بعد میں اسے...
05/04/2026

کوئٹہ: پولیس کی جانب سے 27 رمضان کو اسرار احمد کو گرفتار کیا گیا 6 دن تک خفیہ رکھ کر تشدد کرکے قتل کردیا گیا بعد میں اسے خودکشی کا نام دے کر

والد کو کال کیا کہ آٸے جوان بیٹے کی لاش لے جاٸیں مقتول کے والد تمام پولیس تھانوں میں گھومتے رہے مگر اسے یہ نہیں بتایا کہ اسے گرفتار کیاگیا ہے نوجوان کے قتل کو تھانہ نیو سریاب اور تھانہ کیچی بیگ سریاب ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں ہونا کیا تھا اعلی احکام نے صرف تین اہلکاروں کو معطل کیا جو چار پانچ ماہ بعد پیسے دے کر خود کو واپس بحال کردے گے یہ سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے یہ ایک اسرار احمد نہیں ایسے کٸی نوجوان پولیس کے ہاتھوں قتل ہوٸے مگر افسوس اس پر اسمبلی ممبران سمیت سب خاموش ہیں پولیس کو داٸرہ اختیار میں رہنے اور سزا جزا کے لیے کوٸی قانون سازی نہیں ہے

04/04/2026

ارے یہ کیا سننے کو مل رہا ہے۔
حکومت پٹرولیم مصنوعات مہنگا کرنے پر برس پڑی۔
کیسے کیسے لوگ رہتے ہیں یہاں۔
مسئلہ یہ نہیں کہ عوام بے وقوف ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ عوام پوری طرح بے شرم ہو چکی!

ڈاکٹر عافیہ کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا _ انا لله و انا الیہ ...
04/04/2026

ڈاکٹر عافیہ کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا _
انا لله و انا الیہ راجعون

Address

PESHAWAR
Peshawar

Telephone

+923369255761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpkians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share