19/04/2026
محترم اساتذہ کرام نو منتخب بھائیوں
السلام علیکم ۔
ملگری استاذان پختونخوا کی
حلف برداری تقریب 24 اپریل
بروز جمعہ بوقت 10 بجے، بمقام ، باچا خان،، مرکز پشاور میں منعقد ہوگی ۔
مندرجہ بالا شیڈول کے مطابق ملگری استاذان کے صوبائی ، ضلعی آور تحصیلوں کے نو منتخب عہدیداران/ کیبنٹ کی حلف برداری تقریب منعقد ہوگی ۔ جس کا مہمان خصوصی سینٹر و مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان صاحب ہونگے ۔ دیگر مہمانان گرامی صوبائی صدر میاں افتخار حسین صاحب ، و جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی صاحب عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا ، محترم امیر حیدر خان ہوتی ، سردار حسین بابک صاحب آور صوبائی کوآرڈینیٹر صلاح الدین صاحب ہونگے ،
تمام اضلاع آور تحصیل کیبنٹ اپنی شرکت یقینی بنانے
بابا خان خليل
جنرل سیکرټري
ملگری استاذان پختونخوا