Faisal Gujjar

Faisal Gujjar "Success seems to be connected with action. Successful people keep moving. They make mistakes, but they don't quit." —Conrad Hilton

کچھ دن کی تھیں رونقیں اس طرح کی،جیسے بہار آ کر پل بھر میں گزر جائے۔
27/01/2026

کچھ دن کی تھیں رونقیں اس طرح کی،
جیسے بہار آ کر پل بھر میں گزر جائے۔

25/12/2025

قائدِاعظم ڈے انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا – کراچی
پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیرِ اہتمام
قائدِاعظم ڈے کے موقع پر ایک شاندار کبڈی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
🏟 مقام: نیشنل اسپورٹس ٹریننگ اینڈ کوچنگ سینٹر (PSB) نیشنل اسٹیڈیم روڈ، کراچی
📅 تاریخ: 25 دسمبر 2025 (جمعرات)
⏰ وقت: دوپہر 02:00 بجے
🔥 مقابلہ ہوگا:
سپر پنجاب کبڈی کلب 🆚 گجر کبڈی کلب
تمام کبڈی شائقین کو بھرپور دعوت ہے کہ آئیں اور اس تاریخی مقابلے کا لطف اٹھائیں۔
آئیے قائدِاعظم کے دن کو کبڈی کے جوش و جذبے کے ساتھ منائیں

21/12/2025
اندھیروں سے ڈرنا کیسا، چراغ خود بن جاجہاں راستہ نہ ملے، وہاں راستہ خود بن جا
20/12/2025

اندھیروں سے ڈرنا کیسا، چراغ خود بن جا
جہاں راستہ نہ ملے، وہاں راستہ خود بن جا

Address

Peshawar
2500

Telephone

+923012033985

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Faisal Gujjar:

Share