Women Commandos of Pakistan

Women Commandos of Pakistan khyber pakhtunkhwa ladies Commandos force related videos will be uploaded from this page..

04/05/2023

ہمارے حوصلے چٹانوں سے بھی مضبوط ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شرپسندوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی عابد اقبال زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی میں 2 شرپسند ہلاک ہوگئے۔

20/04/2023
30/03/2023

اقباله پلار مې راته داسې ویئل
چې مینه امن دې او کرکه جهنګ دې
شهید اقبال مهمند 💔 DSP
Rip__ Iqbal Momand اقبال مومند

29/03/2023

بارش کے دوران ڈرائیونگ احتیاط سے کریں۔
اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں۔

16/02/2023
شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس کی بیٹی کی شادی میں شرکت شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس 1998 میں ملک و قوم کے تحفظ کے لئے اپنی ...
13/02/2023

شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس کی بیٹی کی شادی میں شرکت
شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد عباس 1998 میں ملک و قوم کے تحفظ کے لئے اپنی جان نچھاور کی، باپ کی شہادت کے وقت دلہن کی عمر چار ماہ تھی،
اوکاڑہ پولیس کی طرف سے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

تمام دوستوں سے درخواست ہے اجکل اسکا بہت خیال رکھیں۔ شکریہ۔ اس پیغام کو شئیر کریں۔
13/02/2023

تمام دوستوں سے درخواست ہے اجکل اسکا بہت خیال رکھیں۔ شکریہ۔ اس پیغام کو شئیر کریں۔

Weldon Mansehra Police.👏👏
08/02/2023

Weldon Mansehra Police.👏👏

مانسہرہ : کراچی میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے مفرور ہونے والے ملزم کو اوگی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے سر پر حکومت پاکستان کی جانب سے انعام بھی مقرر تھا۔ ملزم شیر رحمان کے خلاف 18.11.2022 کو کراچی کے تھانہ قائد آباد میں زناء اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔

05/02/2023

ٹانک پولیس کی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کاروائی

پولیس پوسٹ پیر تنگی پر دہشت گردوں کے حملے کو پولیس نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے پسپا کردیا۔

آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کی ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان کو علاقے میں سرچ آپریشن کی ہدایت

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Women Commandos of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category