12/01/2021
شمالی وزیرستان میں مردم شماری کےٹیم جب ایک گھر پہنچی توایک چھوٹے بچے نےٹیم والوں سے کہا کہ استاد جی میرے پاس (100) روپے ہیں وہ میں آپ کو دیتا ہوں، میرے ماں باپ کا نام بھی لکھ لیں، کیونکہ وہ بمباری میں شہید ہوئے ہیں. ( اور شہید زندہ ہوتے ہیں ) 😭😭😭
(❤ ایک پختون بچےکی التجاء ❤)