PMML Peshawar

PMML Peshawar Pakistan Markazi Muslim League is a political party who believes on Politics of Humanity and Ideology

فضیلہ الشیخ مولانا سید عبدالبصیر رستمی کو صوبائی پیغام امن کمیٹی کا رکن مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یاور آفتابجنر...
17/08/2026

فضیلہ الشیخ مولانا سید عبدالبصیر رستمی کو صوبائی پیغام امن کمیٹی کا رکن مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یاور آفتاب
جنرل سیکرٹری پشاور ڈویژن
مرکزی مسلم لیگ

چیف خطیب خیبرپختونخوا اور تاریخی مسجد مہابت خان پشاور کے خطیب مولانا طیب قریشی صاحب کو پیغام امن کمیٹی خیبرپختونخوا کا ک...
17/08/2026

چیف خطیب خیبرپختونخوا اور تاریخی مسجد مہابت خان پشاور کے خطیب مولانا طیب قریشی صاحب کو پیغام امن کمیٹی خیبرپختونخوا کا کوارڈینیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یاور آفتاب
جنرل سیکرٹری پشاور ڈویژن
مرکزی مسلم لیگ

شکریہ پشاور 🇵🇰
15/08/2026

شکریہ پشاور 🇵🇰

13/08/2026

خیبر پختونخوا کی تاریخ کا طویل ترین پاکستانی پرچم آج پشاور کے تاریخی قلعہ بالا حصار کے سامنے مین جی ٹی روڈ پر شان و شوکت کے ساتھ لہرایا گیا۔ 🇵🇰
پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کے زیرِ اہتمام اس پروقار تقریب میں صوبائی صدر مرکزی مسلم لیگ رانا محمد اشفاق، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ پشاور ڈویژن یاور آفتاب، جنرل سیکرٹری ضلع پشاور انعام اللہ اور پی آر او خیبر پختونخوا عبیدالرحمان سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان موجود تھے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

خیبر پختونخوا کی تاریخ کا طویل ترین پاکستانی پرچم آج پشاور کے تاریخی قلعہ بالا حصار کے سامنے مین جی ٹی روڈ پر شان و شوکت...
13/08/2026

خیبر پختونخوا کی تاریخ کا طویل ترین پاکستانی پرچم آج پشاور کے تاریخی قلعہ بالا حصار کے سامنے مین جی ٹی روڈ پر شان و شوکت کے ساتھ لہرایا گیا۔ 🇵🇰
پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کے زیرِ اہتمام اس پروقار تقریب میں صوبائی صدر مرکزی مسلم لیگ رانا محمد اشفاق، جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ پشاور ڈویژن یاور آفتاب، جنرل سیکرٹری ضلع پشاور انعام اللہ اور پی آر او خیبر پختونخوا عبیدالرحمان سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان موجود تھے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

13/08/2026

یومِ آزادی کا پیغام — لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کا نظام 🇵🇰

پاکستان کی آزادی ہمیں اپنے نظریے، اپنی ذمہ داری اور اپنے قومی عزم کی یاد دلاتی ہے۔
آئیے اس یومِ آزادی عہد کریں کہ پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے دفاع، ترقی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
مکہ دفاعی معاہدے کی اس اہم پیش رفت پر پوری امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس اتحاد کو امتِ مسلمہ کی قوت، امن اور مسجدِ اقصیٰ کی آزادی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

13/08/2026

پشاور: خیبرپختونخوا کی مرکزی تقریب پشاور قلعہ بالا حصار کے سامنے آج شام 07:30 بجے ہوگی، مرکزی تقریب میں مرکزی مسلم لیگ ایک کلومیٹر طویل پاکستانی پرچم لہرائے گی، محمد عبداللہ ترجمان خیبرپختونخوا

آزادی کا پیغام لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا نظام اس عنوان کے تحت پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کی آل پارٹیز کانفرنس ...
13/08/2026

آزادی کا پیغام
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا نظام
اس عنوان کے تحت پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کی آل پارٹیز کانفرنس میں مہمند لوئے جرگہ کے مشران حاجی یاسین صاحب،حاجی عبدالرحمن صاحب،حاجی دائم خان مہمند صاحب،حاجی زین اللہ صافی صاحب سابقہ این اے 32 امیدوار مرکزی مسلم لیگ پشاور اور انعام اللہ جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ پشاور گفتگو فرما رہے ہیں.

آزادی کا پیغام لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا نظام اس عنوان کے تحت پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کی آل پارٹیز کانفرنس ...
13/08/2026

آزادی کا پیغام
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا نظام
اس عنوان کے تحت پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کی آل پارٹیز کانفرنس میں ملک مہر الٰہی صاحب صدر تنظیم تاجران خیبرپختونخوا،محمد جلیل جان صاحب چیئرمین آل جموں و کشمیر ویلفیئر سوسائٹی اور قبائلی مشر حاجی دولت خان آفریدی صاحب گفتگو فرما رہے ہیں.

آزادی کا پیغام لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا نظام اس عنوان کے تحت پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کی آل پارٹیز کانفرنس ...
13/08/2026

آزادی کا پیغام
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا نظام
اس عنوان کے تحت پاکستان مرکزی مسلم لیگ پشاور کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک طارق اعوان،مسلم لیگ ق کے صوبائی رہنما صفدر خان باغی،مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما راشد محمود اور پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر مصباح الدین گفتگو فرما رہے ہیں.

Address

Fowara Chowk Peshawar Cantt
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMML Peshawar:

Shortcuts

Share