Prime Minister 8 0 4

Prime Minister 8 0 4 ☝️إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ🌹
💐لَا إِلَهَ إِلَّا اللهْ my_belive_is☝️
👑IMRANKHAN ZINDABAD💓
TIK TOK

راولپنڈی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی آمد سے قبل تحریک انصاف کے بزرگ رہنما اعجاز ستی کو دن تین بچے پولیس نے گھر سے اٹھای...
16/09/2026

راولپنڈی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی آمد سے قبل تحریک انصاف کے بزرگ رہنما اعجاز ستی کو دن تین بچے پولیس نے گھر سے اٹھایا، آدھے گھنٹے بعد ورثاء کو ہسپتال بلایا گیا جہاں اعجاز ستی کی نعش پڑی تھی۔ وقت کے فرعونوں کا ظلم لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، جان لینا اس ملک میں مذاق بنا دیا گیا ہے، فرعونیت کی تمام حدیں کراس ہوچکی ہے۔ اللہ اعجاز ستی صاحب کے گھر والوں کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دیں۔ آمین

16/09/2026

ہر چوک ڈی چوک 🚨

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی جہلم پہنچ گئی، عوام اور کارکنان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پُرتپاک اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔

16/09/2026

27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ 🚨
پشاور میں 27 ستمبر اسلام آباد لانگ کیلئے تیاریاں تیز کردی گئی جگہ جگہ پوسٹرز آویزاں 🔥✊🏻

16/09/2026

خان صاحب 👋
I love you khan Sahab

16/09/2026

وزیرآباد: صبح کے پانچ بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام

وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا
پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے
PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI Gilgit Baltistan PTI Punjab

15/09/2026

لاہور اسٹریٹ موومنٹ!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا مال روڈ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو!

پنجاب اس وقت شدید سول مارشل لاء، جمہوری اقدار کی پامالی اور گھٹن کا شکار ہے، مریم صفدر کی جعلی حکومت میں پنجاب مسلط اور کرپٹ حکمرانوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے،

،

15/09/2026

میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا دیکھیں عظمی بی بی اور مریم بی بی جو ہیں جی وہ پختونوں کو کبھی جنگلی کہتے ہیں ہاں جی کبھی دہشت گرد کہتے ہیں ہاں جی اور پختون کو دہشت گرد کہنا کہنے سے بڑی گالی کوئی نہیں ہے
PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI Gilgit Baltistan Shafi Jan

15/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زمان پارک آمد، عمران خان کی ہمشیرہ سے ملاقات

ملاقات میں عمران خان کے زیر التوا مقدمات، صحت، فیملی سے ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

14/09/2026

‏"مجھے اغواء کیا اس کے بعد یہاں سڑک پر پھینک گئے، آپ نے پرامن رہنا ہے یہ سب پنجاب کی جعلی حکومت نے کروایا ہے یہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے آپ نے پرامن رہنا ہے"۔
‏وزیراعلی سہیل آفریدی
‏⁦‏⁧‫

14/09/2026

‏"مجھے اغواء کیا اس کے بعد یہاں سڑک پر پھینک گئے، آپ نے پرامن رہنا ہے یہ سب پنجاب کی جعلی حکومت نے کروایا ہے یہ انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے آپ نے پرامن رہنا ہے"۔

‏وزیراعلی سہیل آفریدی
‏⁦‪‬⁩

‏⁧‫ ‬⁩

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Minister 8 0 4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category