22/09/2026
Future Youth Parliament of Pakistan کے موقع پر سابق وفاقی وزیر و رکنِ قومی اسمبلی، جناب انجینئر علی محمد خان ایڈووکیٹ کی جانب سے نادر خان کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز نوجوانوں کی تعلیم، تربیت، سماجی خدمت اور معاشرے میں مثبت کردار کے لیے جاری کوششوں کا اعتراف ہے۔
نادر خان
چیئرمین، نادر ویلفیئر فاؤنڈیشن
Working for Humanity
Social Activist، Media Group of Pakistan
ڈائریکٹر، THE KHYBER EDUCATION SYSTEM
🇵🇰 خدمتِ انسانیت — تعلیم — نوجوانوں کی رہنمائی 🌟