Hafiz Shams Ul Haq

Hafiz Shams Ul Haq نبی ﷺ کا فرمان ہے
اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ ❤

مکہ مکرمہ:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی صدر جمعیۃ علماء ہند شیخ الحدیث مولانا سید ارشد مدنی صاحب دام...
18/03/2024

مکہ مکرمہ:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی صدر جمعیۃ علماء ہند شیخ الحدیث مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات۔
مولانا عبد الغفورحیدری مدظلہ اور مولانا راشد محمود سومرو بھی ملاقات میں شریک تھے

18/03/2024

مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلام کانفرنس سے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خطاب

‏سکول میں اردو کے پیریڈ میں واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟میں نے باپ کے ...
21/10/2023

‏سکول میں اردو کے پیریڈ میں واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین

21/10/2023

بزدل بھارت کا بزدل چہرہ

آج پاکستان اور آسٹریلیا میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کے سپورٹر کو "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگانے سے روک دیا گیا

20/05/2022


#کراچی
اس ملک کے اندر چور چور کے نعرے لگوا رہاہے جس ملک کے بادشاہ کی گھڑی اس نے خود چوری کی___ قائد انقلاب مولانا فضل الرحمن صاحب👇👇

ؐ_نامنظور

20/05/2022

آج اس کانفرنس سے ان یہودی ایجنٹوں کو واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اگر آئندہ اگر تم نے حرم نبوی کے بارے میں کسی بھی قسم کی توہین کا ارتکاب کیا تو ہم تمہاری زبانوں کو گتھی سے کھینچ لیں گے۔

قائدِ ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا کراچی میں تقدس حرم نبوی کانفرنس سے خطاب۔

20/05/2022

عمران خان کہا چھپائی ہے تم نے وہ ریکارڈ
دو کاپیاں ہے ایک امریکہ میں دوسرا گولڈ سمتھ کے گھر برطانیہ میں۔
قائد جمعیتہ

23/04/2022

خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سنگِ بنیاد کی تقریب،وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کا خطاب
Maulana Asad Mahmood

1) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب 2) وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور صاحب 3) وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا ...
18/04/2022

1) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب

2) وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور صاحب

3) وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع صاحب

4) وفاقی وزیر سیفران سینیٹر طلحہ محمود صاحب

5) ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی صاحب

🌹🌹 بہت بہت مبارک ہو 🌹🌹

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Shams Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hafiz Shams Ul Haq:

Share