Insaf Students Federation University Campus Peshawar

Insaf Students Federation University Campus Peshawar This Is The Official Page Of InSaF
Students Federation University Campus Peshawar.
(1)

انشاءاللہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور اپنے قائد اور تمام سیاسی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لئے پارٹی کے کال...
03/08/2026

انشاءاللہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور اپنے قائد اور تمام سیاسی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لئے پارٹی کے کال پر لبیک کہے گی۔

#پشاور #خیبرپختونخوا #5اگست

02/08/2026

صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور عامر خان مروت کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے کارکنان کی رابطہ مہم کا آغاز۔

اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری ثاقب مروت نے 5 اگست جلسے کے حوالے سے پیغام۔

انشاء اللہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے زمہ داران و عہدیداران 5 اگست کے جلسے میں بھرپور شرکت کرینگے۔

01/08/2026

صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور عامر خان مروت کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے کارکنان کی رابطہ مہم کا آغاز۔

اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے صدر حذیفہ سبحان کا 5 اگست جلسے کے حوالے سے پیغام۔

انشاء اللہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے زمہ داران و عہدیداران 5 اگست کے جلسے میں بھرپور شرکت کرینگے۔

01/08/2026

Insaf Students Federation University Campus Peshawar

01/08/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کے ترجمان حذیفہ احسان کا زرعی یونیورسٹی پشاور کے پوسٹ گریجویٹ فیس سٹرکچر کے حوالے سے اہم مطالبہ۔

ان کے مطابق پچھلے کچھ سالوں سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے فیسوں میں بے جا اضافہ طلباء وطالبات کو اعلٰی تعلیم سے محروم کرنے کے مترادف ہے اور پچھلے 40% غیر اخلاقی اور غیر قانونی اضافے کے نتائج پوسٹ گریجویٹ داخلوں میں نمایاں کمی کی صورت میں سامنے آرہے ہیں۔ لہٰذا فیسوں میں فی الفور کمی کی جائے۔

اسکے علاوہ اضافی سمسٹرز کی مکمل فیس وصولی پر بھی سوال اٹھایا کہ کم از کم ماسٹرز میں 2 اضافی سمسٹرز میں طلباء کو ریلیف فراہم کیا جائے اور مکمل فیس کی بجائے صرف رجسٹریشن فیس لی جائے۔

سکیورٹی فیس کو ڈگری یا ٹرانسکرپٹ کی رقوم میں ایڈجسٹ کیا جائے تاکہ مہینوں انتظار اور دشواری سے طلباء وطالبات کو بچایا جاسکے۔

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن
یونیورسٹی کیمپس پشاور

01/08/2026

صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور عامر خان مروت کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے کارکنان کی رابطہ مہم کا آغاز۔

زرعی یونیورسٹی پشاور کے سابقہ چئیرمین رئیس یوسفزئی کا 5 اگست جلسے کے حوالے سے پیغام۔

انشاء اللہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے زمہ داران و عہدیداران 5 اگست کے جلسے میں بھرپور شرکت کرینگے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یو...
31/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری عباس وزیر کے والدِ محترم حاجی ہارون نواز وزیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

نمازِ جنازہ:
🗓️ آج، 31 جولائی 2026 (جمعہ)
🕕 شام 6:00 بجے
📍 بنوں، خرگی ہوٹل، صدر وان اسپَرکہ وزیر

تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی درخواست ہے۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے سابقہ سینیئر نائب صدر مزمل حسین طوری کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم سینی...
30/07/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن زرعی یونیورسٹی پشاور کے سابقہ سینیئر نائب صدر مزمل حسین طوری کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم سینیئر نائب صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

30/07/2026

ISF Campus

29/07/2026

انشاء االلہ اِنصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس صدر عامر خان مروت کی قیادت میں 5 اگست میں بھرپور شرکت کرے گی-

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation University Campus Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share