Hidayat Shah

Hidayat Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hidayat Shah, Political Party, Peshawar.

21/08/2026

”عمران خان نے کہا کہ 10 ماہ جیل میں مجھ پر شدید ٹارچر کیا گیا ہے۔ میری قوم کو بتاؤ کہ مصر کے ڈاکٹر محمد مرسی کو بھی جیل میں ایسے ہی قتل کیا گیا تھا۔“ - ڈاکٹر اعظمی خان کی پریس کانفرنس


21/08/2026

عمران خان نے ایک بات بار بار کہی کہ، یہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ مجھے جیل میں ٹارچر کر رہے ہیں۔ میرا بلڈ پریشر یا پلس کا کبھی زندگی میں مسئلہ نہیں ہوا۔ میں جیل ڈاکٹرز کو اپنی طبیعت کا کہتا تھا تو کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔“ ہمشیرہ اعظمی خان ، عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

21/08/2026

عمران خان نے پمز میں اپنی بہن ڈاکٹر عظمی خان کو ملاقات کے دوران کہا کہ ”میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، مجھے اذیت دی جا رہی ہے۔“-

21/08/2026

*مرشد 💔*

اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے.
20/08/2026

اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے.

18/08/2026

عمران خان اس ملک کا مقبول ترین لیڈر اور اس ملک کے سابقہ وزیراعظم۔ جس نے اس ملک کے غریب عوام کو ۳ کینسر ہسپتال (شوکت خانم ) دیے۔ صحت انصاف کارڈ دیا۔ 43 ملین فیملیز کو مفت علاج کی سہولت دی۔ اور آج وہ خود اپنی صحت کیلئے انصاف اور اپنی اہلیہ کیلئے صحت سہولت مانگ رہا ہے۔

عمران خان کو جیل میں صحت کے سنگین صورتحال سے درپیش ہیں، جس میں انکا ہائی بلڈ پریشر، ذہنی تناؤ اور دل کی دھڑکن بڑھی ہے۔لہذا انکا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا۔ سپرڈنٹ آڈیالہ جیل کی مسلسل غلط بیانی پر اسکو برطرف کریں۔

:- سینٹر مشال یوسفزئی کی سینٹ میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے اظہار خیال!

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hidayat Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share