Sarband police station.

Sarband police station. یہ ایک آفیشل پیج ہے جسکے ذریعے ہم پولیس سٹیشن سربند کے بارے میں بات کرینگے

06/03/2026

پشاور ورسک روڈ پیر بالا میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی منظرعام پر اگئی
Proud of you Capital City Police Peshawar

Share kr k help karyMissing since yesterdaySafwan mohmand umer 16 kala plar name zeetulahAddress kochi bazar mohala marv...
29/12/2025

Share kr k help kary
Missing since yesterday

Safwan mohmand umer 16 kala plar name zeetulah
Address kochi bazar mohala marviha
03459079870
03158580487

Please share kr k is Buchy ko dondny my help kary
19/12/2025

Please share kr k is Buchy ko dondny my help kary

26/11/2025

Cctv footage peshawar
مکمل دیکھئے دہشتگرد کس طرح آئے اور کاروائی کس طرح کی

یونس ولد عزت گھر سے لاپتہ ہے جسکومعلومات ہواس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03029633387
15/11/2025

یونس ولد عزت گھر سے لاپتہ ہے جسکومعلومات ہواس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03029633387

ایان ولد اجمل سکنہ پبی نوشہرہ بعمر 6 سال کل سے گھر سے نکلا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو ذیل نمبرات پر...
10/10/2025

ایان ولد اجمل سکنہ پبی نوشہرہ بعمر 6 سال کل سے گھر سے نکلا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو ذیل نمبرات پر رابطہ کریں
03018829328
03005822419

27/09/2025
کراچی پولیس سے درخواست ہے کہ اس بے حیا کے خلاف قانونی کاروائ کریں فحاشی کو ختم کرنا ایک کارخیر ہے اور اس کارخیر میں ہم س...
16/09/2025

کراچی پولیس سے درخواست ہے کہ اس بے حیا کے خلاف قانونی کاروائ کریں فحاشی کو ختم کرنا ایک کارخیر ہے اور اس کارخیر میں ہم سب کو حصہ لینا چاہیئے

02/09/2025

🔴 ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی آپریشن میں خود موقع پر موجود، آپریشن تاحال جاری🔴بنوں دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی، فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن بنوں پر حملہ🔴 پولیس اور سکیورٹی فورسز کا فوری جوابی کاروائی ،🔴 ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔🔴 کئی دہشتگرد پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل ،🔴 ایف سی لائن کے دونوں اطراف کے راستے سیل علاقے کو گھیرے میں لیا گیا ہے ۔ آپریشن تا حال جاری ،🔴 پولیس و سکیورٹی فورسز کے جوان بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں

🔴بنوں دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی، فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن بنوں پر حملہ🔴 پولیس اور سکیورٹی فورسز کا فوری جوابی...
02/09/2025

🔴بنوں دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی،
فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن بنوں پر حملہ
🔴 پولیس اور سکیورٹی فورسز کا فوری جوابی کاروائی ،

🔴 ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی آپریشن میں خود موقع پر موجود، آپریشن تاحال جاری

🔴 ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔

🔴 کئی دہشتگرد پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل ،

🔴 ایف سی لائن کے دونوں اطراف کے راستے سیل علاقے کو گھیرے میں لیا گیا ہے ۔ آپریشن تا حال جاری ،

🔴 پولیس و سکیورٹی فورسز کے جوان بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں

New CCPO Dr mian saeed
26/08/2025

New CCPO
Dr mian saeed

انا لله وانا اليه راجعون انتقال پر ملال اعجاز خان ASI مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پاگیا جس کے نماز جنازہ آج رات...
26/08/2025

انا لله وانا اليه راجعون
انتقال پر ملال
اعجاز خان ASI مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پاگیا جس کے نماز جنازہ آج رات مورخہ 26 اگست 2025 کو بوقتِ 9.00 بجے اپنے آبائی علاقہ گھڑی ملی خیل قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarband police station. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share