Said jamal afridi Media cell

Said jamal afridi Media cell politic

جنرل الیکشن 2024 سید جمال میڈیا سیل
29/01/2024

جنرل الیکشن 2024
سید جمال میڈیا سیل

Shining stars ⭐⭐بیشک  اللہ تعالیٰ کسی کی محنت رائگاں نہیں ہونے دیتا ۔حاجی سید جمال  آفریدی کے بیٹے عبدالباسط نے کلاس 9th...
28/12/2023

Shining stars ⭐⭐
بیشک اللہ تعالیٰ کسی کی محنت رائگاں نہیں ہونے دیتا ۔
حاجی سید جمال آفریدی کے بیٹے عبدالباسط نے کلاس 9th کے امپرومنٹ ایگزیم میں561/600 جب کی محمّد فرحان نے 556/600 مارکس لے کر
الفلاح ماڈل سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کیے ہیں۔
اس بہترین کارکردگی پر دونوں بھائی داد کے مستحق ہے۔ دعاگو ہے کے اللّٰہ تعالیٰ ان کو مزید کامیابیوں سے روشناس کروایا ۔
امین
Said Jamal Afridi

   کل انشاءاللہ 10 بجے جنرل کونسلر وی سی 20 کلنگہ اکاخیل حاجی سید جمال کے حجرے میں وزیرِ اعظم فری اٹا سکیم کے تحت فری اٹ...
13/04/2023



کل انشاءاللہ 10 بجے جنرل کونسلر وی سی 20 کلنگہ اکاخیل حاجی سید جمال کے حجرے میں وزیرِ اعظم فری اٹا سکیم کے تحت فری اٹا تقسیم کیا جائے گا وہ تمام ضرورت مند حضرات جنہوں نے ابھی تک اپنی قومی شناختی کارڈ پر اٹا نہیں لیا ہوا وہ اپنا اوریجنل شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔
شُکریہ

جنرل کونسلر حاجی_سید_جمال_آفریدیکی آج TMO باڑہ سے ان کے افس میں ملاقات۔ ملاقات میں TMO باڑہ کو اہلِ علاقہ کو درپیش مسائل...
10/11/2022

جنرل کونسلر حاجی_سید_جمال_آفریدی
کی آج TMO باڑہ سے ان کے افس میں ملاقات۔
ملاقات میں TMO باڑہ کو اہلِ علاقہ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جس میں پانی، خستہ حال نہری نظام، کاشت کاروں کے لئے ذراعت وغیرہ جیسے مسائل پر بحث ہوئی۔TMO باڑہ نے یقین دھانی کروائی کے انشاء اللہ جلد ہی مذکورہ بالا مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنگے۔
اجلاس کے دوران چئیرمین باڑہ مفتی کفیل صاحب سے بھی ملاقات ہوئی اور علاقے کی بہتری کے لیے ان کی کاوشوں کو سرہہ۔

Alkhumdullah my brother Fazal Rabi /Son of muhammad yousaf after retotaling he got 525/ out of 550 special thanks his te...
12/10/2022

Alkhumdullah my brother Fazal Rabi /Son of muhammad yousaf after retotaling he got 525/ out of 550
special thanks his teacher and his principle Mr khayal zamir .
Really we appricatie your efforts and hardworking.❤

Fazal Rabi S/ O M.Yousaf khan got 520 Marks(A1)GradeCongratulations to his family and teachers for this achievement✌️ مب...
24/09/2022

Fazal Rabi S/ O M.Yousaf khan got 520 Marks(A1)Grade

Congratulations to his family and teachers for this achievement✌️
مبارکباد ❣️

25/07/2022

Haji Saib❤💯

01/05/2022
   آج تحصیل باڑہ میں اپنے علاقے کی نمائندگی کرتے ہوئے حاجی سید جمال آفریدی نے باقیدہ طور پر وی 20 میری خیل 5 سے کونسلر ک...
15/03/2022



آج تحصیل باڑہ میں اپنے علاقے کی نمائندگی کرتے ہوئے حاجی سید جمال آفریدی نے باقیدہ طور پر وی 20 میری خیل 5 سے کونسلر کا حلف اٹھا لیا۔
اجلاس کے دوران چئیرمین باڑہ مفتی کفیل صاحب سے بھی ملاقات ہوئی اور علاقے کی بہتری کے لیے ان کی کاوشوں کو سرہہ۔

وی سی 5 میری خیل 20 سے منتخب کونسلر حاجی سید جمال آفریدی کی طرف سےجعمیت علماء اسلام کےنو منتخب تحصیل چئیرمین مفتی کفیل ص...
14/02/2022

وی سی 5 میری خیل 20 سے منتخب کونسلر حاجی سید جمال آفریدی کی طرف سے
جعمیت علماء اسلام کےنو منتخب تحصیل چئیرمین مفتی کفیل صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

06/02/2022


سرسبز پاکستان پروجیکٹ کے تحت کل
07-02-22 سه پہر00: 3 بجےکو وی سی 20 میری خیل 5 سے منتحب کونسلر سید جمال آفریدی کے حجرے میں مفت پودے دیئے جائینگے۔
پودا لگائیے ملک سرسبز بنائے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Said jamal afridi Media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share