JUI News Update

JUI News Update جمعیت علما ٕ اسلام ضلع پشاور

01/10/2025
27/09/2025


  اج جمعیت بزنس فورم کے صوبائی کنوینیئر الحاج پرویز خان خٹک اورڈپٹی کنوینیئر ڈاکٹر مسعودگل  کی ہدایت پر جمعیت بزنس فورم ...
23/09/2025


اج جمعیت بزنس فورم کے صوبائی کنوینیئر الحاج پرویز خان خٹک اورڈپٹی کنوینیئر ڈاکٹر مسعودگل کی ہدایت پر جمعیت بزنس فورم پشاور کے کنوینیئر جناب ناظم یوسف صاحب، محمد ایوب خان نے پیپل منڈی بازار کا دورہ کیا اس موقع صدر پیپل منڈی حاجی حبیب رحمان اور رہنماء جمعیت بزنس فورم کا محمد بلال ہاشمی اور دیگر ساتھوں کے ساتھ ملاقاتیں کئےاور تنظیم نو کے حوالے سے پشاور کے تمام بڑے بڑے بازاروں میں جمعیت بزنس فورم کا قیام عمل میں لانے پر اتفاق کیا
گیا۔

 #تنظیم سازی مہم                                                                       #جمعیت بزنس فورم                 ...
23/09/2025

#تنظیم سازی مہم
#جمعیت بزنس فورم
#پیپل منڈی پشاور

اج جمعیت بزنس فورم کے صوبائی کنوینیئر الحاج پرویز خان خٹک اورڈپٹی کنوینیئر ڈاکٹر مسعودگل کی ہدایت پر جمعیت بزنس فورم پشاور کے کنوینر جناب ناظم یوسف صاحب، محمد ایوب خان بازار کا دورہ کیا اس موقع صدر پیپل منڈی حاجی حبیب رحمان اور جمعیت
بزنس فورم کا رہنماء محمد بلال ہاشمی اور ساتھوں کے ساتھ۔ ملاقات کی اور تنظیم نو کے حوالے سے بشمول پشاور کے تمام بڑے بڑے بازاروں میں جمعیت بزنس فورم کا قیام عمل میں لانے پر اتفاق
گیا۔

صوبائی دورہ جمعیت بزنس فورم خیبر پختون خواہصوبائی کنوینیر جمعیت بزنس فورم خیبر پختون خواہ الحاج پرویز خٹک اور ڈپٹی کنوین...
21/09/2025

صوبائی دورہ جمعیت بزنس فورم خیبر پختون خواہ
صوبائی کنوینیر جمعیت بزنس فورم خیبر پختون خواہ الحاج پرویز خٹک اور ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر مسعود گل صاحب نے جمعیت بزنس فورم ضلع پشاور کا دورہ کیا جمعیت بزنس فورم ضلع پشاور کی کارکردگی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا اور ضلع پشاور میں بازاروں کی تنظیم سازی کے حوالے سے طویل مشاورت ۔۔۔۔۔۔

  جمعیت بزنس فورم یونیورسٹی روڈ پشاور اج جمعیت بزنس فورم کے صوبائی ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر مسعود گل کی قیادت میں جمعیت بزنس فو...
17/09/2025


جمعیت بزنس فورم
یونیورسٹی روڈ پشاور

اج جمعیت بزنس فورم کے صوبائی ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر مسعود گل کی قیادت میں جمعیت بزنس فورم پشاور کے کنوینر جناب ناظم یوسف صاحب ،جہانزیب شنواری ایڈوکیٹ ہائی کورٹ، محمد حنیف یوسفزئ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، محمد ایوب خان کا پشاور یونیورسٹی روڈ کا دورہ کیا اس موقع پر جے یو آئی پی کے 80 امیر اور سٹی پینٹ کے اونر ڈاکٹر نعمان ،ڈاکٹر فضل ربی سے ملاقات کی جس میں یونیورسٹی روڈ کے تاجر حضرات کی تنظیم نو کے حوالے سے بشمول پشاور کے تمام بڑے بڑے بازاروں اور انڈسٹریل ایریا میں جمعیت بزنس فورم کا قیام عمل میں لانے پر اتفاق کیا گیا۔

جاری کردہ
جمعیت بزنس فورم ضلع پشاور حاجی محمد یوسف

جمعیت بزنس فورم صوبہ خیبرپختونخواہ کا سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ روپے کا نقد اعلان
08/09/2025

جمعیت بزنس فورم صوبہ خیبرپختونخواہ کا سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ روپے کا نقد اعلان

اظہار تعزیت ۔
01/09/2025

اظہار تعزیت ۔

Address

Peshawar City
Peshawar

Telephone

+923113786868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share