Kpk Police Awaz

Kpk Police Awaz any police report and update i help you so please like and follow this page

30/08/2026

Shaheed DSP Diyar khan

شہید ڈی ایس پی محمد دیار خان کا نماز جنازہ کل بروز جمعرات 11 بجے چارسدہ مردان روڈ درگے بھائی پاس میں ادا کیا جائے گابابا...
29/07/2026

شہید ڈی ایس پی محمد دیار خان کا نماز جنازہ کل بروز جمعرات 11 بجے چارسدہ مردان روڈ درگے بھائی پاس میں ادا کیا جائے گا

بابا جی اللہ تعالی اپ کی شہادت قبول فرمائے

19/07/2026
19/07/2026

دہشت گردی سے متاثرہ جنوبی ضلع بنوں کی پولیس فورس اپنے کمانڈر ڈی پی او بنوں کیپٹن(ر) فرقان بلال کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف اپنی کامیاب کارروائیوں کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں۔
کمانڈر کا فرنٹ سے لیڈ کرنا، عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے اس کا غیرمتزلزل عزم اور مشکل حالات میں بہترین پیشہ ورانہ حکمتِ عملی سے پولیس کے جوانوں کے حوصلے بلند اور ان میں فرض کی راہ میں جرات اور دلیری سے لڑ مرنے کا نیا جوش، جذبہ اور ولولہ جنم لیتا ہے۔
ویلڈن ڈن بنوں پولیس
شاباش فرقان بلال



19/07/2026
19/07/2026

ہمارے پولیس شہداء کے بچوں کے حالات پھر اس طرح ہوتے ہیں جن کے سر سے باپ کا سایہ ختم ہو جائے بچے یتیم ہو جاتے ہیں ان کا سہارا ختم ہو جاتا ہے اے اللہ ہمارے خیبر پختون خواہ کے پولیس کے ہر جوان افیسر اور سب کے جان کی حفاظت فرما امین ثم امین

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk Police Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kpk Police Awaz:

Shortcuts

Share