21/06/2026
جوندون کارڈ کیا ہے؟👇🏽
یہ منصوبہ جرمن ادارہ KFW کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔ اسمیں
✅ مفت معائنہ
✅ مفت تشخیص
✅ مفت ادویات
صحت کارڈ کی سہولت کے بعد خیبر پختونخوا میں اب او پی ڈی بھی مفت۔
اپنا شناختی کارڈ نمبر 9930 پر SMS کر کے اہلیت چیک کریں۔
جوندون کارڈ صرف سہولت نہیں، باعزت زندگی کی ضمانت ہے۔