08/05/2026
اج نشتر ہال پشاور میں یوتھ ورکر کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں صوبائی رہنما ایگریکلچر یونیورسٹی جمال خان,صوبائی رہنما حفظان اللہ خان،صوبائی رہنما طیب نواز،صوبائی رہنما ملک اویس خان،اسلامیہ کالج ارگنائزنگ کمیٹی چیئرمین خوشنود ایڈوکیٹ،پشاور یونیورسٹی صدر شرجیل حکیم،ایگریکلچر یونیورسٹی سینئر وائس پریذیڈنٹ فرہاد خان،ضلعی انفارمیشن سیکٹری دیر لوئر قاضی حماد اور یونیورسٹی کیمپس کے جیالوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
پروگرام کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی صاحب،صوبائی صدر پیپلز پارٹی محمد علی شاہ باچاہ نے خصوصی شرکت کی۔
کامیاب ورکر کنونشن پر پشاور ڈویژن کے صدر مصباح الدین تمام کابینہ جیالوں اور کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہے
🇱🇾