Jamaat Islami NA 31 Peshawar

Jamaat Islami NA 31 Peshawar NA 31 of Peshawar constituency. News, updates and activities.

حیات آباد فیز1 کے کارکنان کے ساتھ پی کے 79 کے امیدوار محترم عتیق الرحمن صاحب اور این اے 31 کے امیدوار محترم امداد خان خل...
27/12/2023

حیات آباد فیز1 کے کارکنان کے ساتھ پی کے 79 کے امیدوار محترم عتیق الرحمن صاحب اور این اے 31 کے امیدوار محترم امداد خان خلیل صاحب کی ایک نشست بمقام رہائش گاہ عبد العزیز خان نیازی صاحب مرحوم منعقد ہوئی اور بہت خوبصورت انداز میں جماعت کے الیکشن 2024 کا پیغام پہنچایا این اے 31 کے امیر سیف الرحمن درانی نے بھی خطاب کیا پروگرام کا آغاز درس قرآن سے محترم عباس خان صاحب نے کیا فیز ناظم غلام احمد صاحب نے بہت محنت کرکے علاقے کے معززین کو شامل کیا اس موقع پر زون کے قیم محترم معراج النبی صاحب نے بھی ہدایات دیں ۔محترم ڈاکٹر محمد اظہر خان نیازی اور محترم عبد الحفیظ خان نیازی صاحب نے بھی شرکت فرمائی

جماعت اسلامی پی کے 79 کے نامزد امیدوار جناب عتیق الرحمن صاحب ناظم الیکشن اور منتخب چیئرمین  جناب سیف الرحمن درانی صاحب ک...
22/12/2023

جماعت اسلامی پی کے 79 کے نامزد امیدوار جناب عتیق الرحمن صاحب ناظم الیکشن اور منتخب چیئرمین جناب سیف الرحمن درانی صاحب کے ہمراہ الیکشن آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کر رہے ہیں۔
⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️ ⚖️
#پشاور #پاکستان #ترازو #حل #نامزد

ماہانہ تربیتی اجتماع عام 30 ستمبر  روز ہفتہ 5 بجے بعد از عصر نماز منعقد ہو رہا ہے۔ تمام افراد سے شرکت کی استدعا ہے۔     ...
26/09/2023

ماہانہ تربیتی اجتماع عام 30 ستمبر روز ہفتہ 5 بجے بعد از عصر نماز منعقد ہو رہا ہے۔ تمام افراد سے شرکت کی استدعا ہے۔

امیر جماعت اسلامی این اے 31 پشاور ڈاکٹر جمال الدین صاحب کی بیرون شہر روانگی کے باعث سیف الرحمن درانی صاحب قائم مقام امیر...
25/09/2023

امیر جماعت اسلامی این اے 31 پشاور ڈاکٹر جمال الدین صاحب کی بیرون شہر روانگی کے باعث سیف الرحمن درانی صاحب قائم مقام امیر جماعت اسلامی این اے 31 پشاور ہونگے۔ اللہ تعالی استقامت عطا فرمائے۔ آمین

جماعت اسلامی این اے 31، ماہانہ اجتماع امیدوار ان سیکرٹری شعبہ تربیت ڈاکٹر اسرار صاحب کنڈکٹ کر رہے ہیں۔ زون حیات آباد،76،...
28/08/2023

جماعت اسلامی این اے 31، ماہانہ اجتماع امیدوار ان سیکرٹری شعبہ تربیت ڈاکٹر اسرار صاحب کنڈکٹ کر رہے ہیں۔ زون حیات آباد،76،77 اور 78 کے امیدوار ارکان شریک تھے۔

جماعت اسلامی حیات آباد یوتھ کی طرف سے یوم آزادی شجرکاری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ درخت لگا کر صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالیں۔   ...
13/08/2023

جماعت اسلامی حیات آباد یوتھ کی طرف سے یوم آزادی شجرکاری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ درخت لگا کر صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالیں۔

14 اگست 2023 کو جماعت اسلامی پی کے 76 کے زیر اہتمام "استحکام پاکستان " یوتھ موٹر سائکل ریلی منعقد ہو رہی ہے جس کا آغاز ر...
12/08/2023

14 اگست 2023 کو جماعت اسلامی پی کے 76 کے زیر اہتمام "استحکام پاکستان " یوتھ موٹر سائکل ریلی منعقد ہو رہی ہے جس کا آغاز ریگی ماڈل ٹاؤن سے اور اختتام ناصر باغ روڈ پر ہوگا۔ اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والے تمام نوجوانوں سے شرکت کی اپیل ہے۔ اپنے ساتھ ہم خیال عزیز و اقارب کو بھی مدعو کر کے کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں
جزاک اللہ

محترم عطاالرحمن ایڈوکیٹ صاحب این اے 31, جماعت اسلامی پشاور کے نائب امیر کی حیثیت سے حلف اٹھا ریے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے است...
23/07/2023

محترم عطاالرحمن ایڈوکیٹ صاحب این اے 31, جماعت اسلامی پشاور کے نائب امیر کی حیثیت سے حلف اٹھا ریے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے استقامت کی دعا ہے۔ آمین ۔

جماعت اسلامی این اے۔31 ضلع پشاور کا پہلا اجتماعِ  اُمیدواران رکنیت برائے ماہِ جولائی آج بوقت نماز عصر تا نماز عشاءبمقام ...
17/07/2023

جماعت اسلامی این اے۔31 ضلع پشاور کا پہلا اجتماعِ اُمیدواران رکنیت برائے ماہِ جولائی آج بوقت نماز عصر تا نماز عشاءبمقام سپین جمات، یونیورسٹی روڈ پشاور میں منعقد ھوا۔سورة القدر پرشرکاء نے درسِ قرآن پیش کیا اور آخری بیس سورتوں کے حفظ کا جائزہ لیا گیا۔
تمام امیدواران رکنیت نے انفرادی رپورٹ بھی پیش کی ۔ سیرت کی کتاب "سید انسانیت" اور احادیث کی کتاب “چالیس احادیث" کا مطالعہ کیا گیا۔سید محمد عباس صاحب ، ناظم شعبہ امیدوارانِ رکنیت، امیر این اے 31 ڈاکٹر جمال الدین صاحب ،سیکریٹری شعبہ تربیت ڈاکٹر اسرار صاحب نے شرکت کی۔
جےآئی_این_اے31

18/06/2023
جماعت اسلامی پاکستان نے سید ابوالاعلی مودودی رحمت اللہ علیہ کے ترجمہ قرآن کی ایپ تیار کی ہے۔ یہ ایپ گوگل اسٹور اور ایپل ...
18/06/2023

جماعت اسلامی پاکستان نے سید ابوالاعلی مودودی رحمت اللہ علیہ کے ترجمہ قرآن کی ایپ تیار کی ہے۔ یہ ایپ گوگل اسٹور اور ایپل اسٹور پر دستیاب ہے۔
ابھی قاری مشاری بن راشد کی قرات و تلاوت اردو انگریزی اور سندھی میں آواز کیساتھ ترجمہ دستیاب ہے اگلے ایک مہینے میں پشتو اور بلوچی میں ترجمہ بھی دستیاب ہوگا انشااللہ

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے پشاور میں تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
11/06/2023

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے پشاور میں تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat Islami NA 31 Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat Islami NA 31 Peshawar:

Share