06/12/2025
تم کون ہو
وہ جب 18 سال کا تھا تب دنیا کے طاقتور ترین طبقات کے شہزادے اور شہزادیاں اس سے ہاتھ ملانا سعادت سمجھتے تھے
کیونکہ اس کے سینے پر وطن عزیز پاکستان کا پرچم لگا ہوتا تھا
وہ وطن کا نمائندہ تھا جو پوری دنیا میں اپنے وطن کی پہچان تھا
نام ھے عمران احمد خان نیازی ❤
#ھزارویات