Digital Pakhtoon

Digital Pakhtoon our police
our page

بہادر افیسرز
29/05/2026

بہادر افیسرز

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون بروز جمعہ شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 5 جون شام 6 بجے طلب ک...
29/05/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون بروز جمعہ شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 5 جون شام 6 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

27/05/2026

رات کے اس پہر ڈیوٹی پر تعینات پولیس کے جوانوں اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے آمین

ضلع مہمند ملک فیصل کی جانب سے نخقی پارک کیلئے بہترین تحفہ، جس پر عوامی حلقوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے اس اقدام ...
27/05/2026

ضلع مہمند
ملک فیصل کی جانب سے نخقی پارک کیلئے بہترین تحفہ، جس پر عوامی حلقوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے اس اقدام کو علاقے کی خوبصورتی اور تفریحی سہولیات کیلئے اہم قدم قرار دیا۔
I ❤️ Mohmand

بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہگوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں تاکہ ہوا لگتی رہے...
27/05/2026

بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ
گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں تاکہ ہوا لگتی رہے اب شاپر ان گھروں میں پہنچا دیں جنہوں نے قربانی نہیں کی یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہوگا...

نو تعینات ریجنل پولیس آفیسر بنوں ربنواز خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔
26/05/2026

نو تعینات ریجنل پولیس آفیسر بنوں ربنواز خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحٰی مبارک 🌙✨اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول ف...
26/05/2026

خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحٰی مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، امن اور برکتوں کا پیغام لائے۔
امن، خدمت اور قربانی — خیبرپختونخوا پولیس ہمیشہ عوام کے ساتھ۔ 🚔
Police Spotlight

26/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۰
حضرت مولانا محمد امیر بجلی گھر صاحب کے فرزند ارجمند اور خطیب اسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم بجلی گھر صاحب کے چھوٹے بھائ مولانا محمد اسماعیل بجلی گھر صاحب انتقال کرگئے ہے۰
نماز جنازہ آج عصر چھ 6 بجے سول کالونی گراؤنڈ نزد کوہاٹ روڈ مرشد آباد پشاور میں ادا کیجائیگی۰

د غم خبر: د مرحوم مولانا بجلی گھر کشر زوی مولانا محمد اسماعیل صاحب پہ حق رسیدلے ، اللہ دی جنتونہ نصیب کڑی آمین
26/05/2026

د غم خبر: د مرحوم مولانا بجلی گھر کشر زوی مولانا محمد اسماعیل صاحب پہ حق رسیدلے ، اللہ دی جنتونہ نصیب کڑی آمین

26/05/2026

Address

Peshawar

Telephone

+923489490899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Pakhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category