Digital Policeing

Digital Policeing our police
our page

24/09/2026

.خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے درمیان زمینی رابطے کی صورتحال اس وقت انتہائی اہم ہو چکی ہے۔
نوشہرہ کے خیرآباد کے مقام پر راستے بند کر دیے گئے ہیں، اٹک پل بھی بند ہے، جبکہ موٹروے M-1 اور M-14 سمیت جی ٹی روڈ N-5 کے اہم حصوں پر بھی ٹریفک روک دی گئی ہے۔
اس صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا، اٹک، راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان سفر کرنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ 26 اور 27 ستمبر کو اسلام آباد، راولپنڈی اور اٹک کے بعض علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل یا محدود کی جا سکتی ہے۔
اگر یہ صورتحال مزید بڑھتی ہے تو نہ صرف مسافروں بلکہ مریضوں، طلبہ، کاروباری افراد اور عام شہریوں کے لیے بھی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے پہلے راستوں کی تازہ صورتحال ضرور معلوم کریں اور ضروری رابطے اور معلومات پہلے سے محفوظ کر لیں۔
یہ صرف راستوں کی بندش نہیں، بلکہ عوام کی روزمرہ زندگی، کاروبار اور بنیادی سہولیات سے جڑا ہوا معاملہ ہے۔...

موبائل فون پر دوستی، جعلی رشتے اور آن لائن وعدوں سے محتاط رہیں۔
24/09/2026

موبائل فون پر دوستی، جعلی رشتے اور آن لائن وعدوں سے محتاط رہیں۔

24/09/2026

*یہ ہیں وہ ایس پی جن سے آج کمرہ عدالت ایف آئی آر نہیں پڑھی گئی تو چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا*

*دلچسپ*

ایس پی عبداللہ صاحب اپنے ہی محرر کی لکھی ایف آئی آر کمرہ عدالت میں نہ پڑھ سکے

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کل آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا

ایف آئی آر پڑھی نہیں جارہی سمجھ نہیں آرہی کیا لکھا ہے ایس پی صاحب ایف آئی آر پڑھیں چیف جسٹس عالیہ نیلم

چیف جسٹس عالیہ نیلم کا ایس پی پر سخت برہمی کا اظہار

پورے پنجاب کا بیڑا غرق ہے پنجاب میں یہی حال ہے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم

ایف آئی آر پڑھنے کے قابل نہیں ہوتی چیف جسٹس عالیہ نیلم

ایف آئی آر میں مکھیاں بنی ہوئی ہے مکھیوں کا سائز بھی بڑا ہوتا ہے چیف جسٹس عالیہ نیلم

کوہاٹ کے علاقے تپی سے تعلق رکھنے والے ایلیٹ فورس کے نوجوان محمد آفاق پشاور میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ میں ...
24/09/2026

کوہاٹ کے علاقے تپی سے تعلق رکھنے والے ایلیٹ فورس کے نوجوان محمد آفاق پشاور میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ میں شہید

ریجنل پولیس آفیسر مردان قاسم علی خان بہترین کارکردگی پر ایس پی انوسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفی کو توصیفی سند دے رہے ہیں۔
24/09/2026

ریجنل پولیس آفیسر مردان قاسم علی خان بہترین کارکردگی پر ایس پی انوسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفی کو توصیفی سند دے رہے ہیں۔

دہ سکول وختونہ دہ چا چا یادیگی؟
24/09/2026

دہ سکول وختونہ دہ چا چا یادیگی؟

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو ٹیم کے دو افسران ڈیوٹی سے واپسی کے دوران لاپتہ ہو گئے، جنہیں مبینہ طور پر۔۔۔۔ تفصیل پہلے کمنٹ...
24/09/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو ٹیم کے دو افسران ڈیوٹی سے واپسی کے دوران لاپتہ ہو گئے، جنہیں مبینہ طور پر۔۔۔۔ تفصیل پہلے کمنٹ میں۔

چارسدہ میں پولیوڈیوٹی پر مامور ایل ایچ وی پر فائرنگ، ملزم گرفتار
24/09/2026

چارسدہ میں پولیوڈیوٹی پر مامور ایل ایچ وی پر فائرنگ، ملزم گرفتار

اٹک پل GT Road سے مکمل سیل کر دیا گیا موٹروے سے بھی اٹک پل مکمل بند کر دیا گیاGovernment of Pakistan Discover Pakistan P...
24/09/2026

اٹک پل GT Road سے مکمل سیل کر دیا گیا موٹروے سے
بھی اٹک پل مکمل بند کر دیا گیا
Government of Pakistan Discover Pakistan Pashto Fun Pride of Peshawar Muhammad Sohail Afridi
Mohmand News Digital Policeing

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے فرنٹ لائن پر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھانے والی پاکستانی خواتین کو زبر...
24/09/2026

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے فرنٹ لائن پر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھانے والی پاکستانی خواتین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے فرنٹ لائن پر سیکیورٹی فرائض انجام دینے والی خواتین کو دیکھ کر فخر کا اظہار کیا اور ملکی ترقی میں خواتین کے معاشی و سماجی کردار کو انتہائی اہم قرار دیا۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ خواتین کو بااختیار اور سازگار ماحول فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، کیونکہ مضبوط اور خوشحال پاکستان کا خواب خواتین کو مساوی مواقع دیے بغیر ادھورا ہے۔


Government of Pakistan

Address

Peshawar

Telephone

+923489490899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Policeing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category