22/08/2023
پاک آرمی کا ریسکیو ہیلی کاپٹر جیسے ہی لفٹ کے قریب پہنچا ڈولی نے ہلنا شروع کر دیا، SSG ٹیم کا سلنگ آپریشن،روپ لیڈر وغیرہ کا استعمال زیر غور ہے، پاک آرمی کے ٹروپس آپریشن میں مکمل جان فشانی سے حصہ لے رہے ہیں
براہ راست نشریات
#1122