Alhaj media cell الحاج میڈیاسیل

Alhaj media cell الحاج میڈیاسیل الحاج میڈیا سیل

25/08/2026

فخرِ خیبر پختونخوا ایوارڈآج خیبر پختونخوا میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں شہید سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی گراں قدر ...
23/08/2026

فخرِ خیبر پختونخوا ایوارڈ
آج خیبر پختونخوا میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں شہید سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی گراں قدر خدمات اور پختونخوا کے لیے ان کی بے مثال خدمات کے اعتراف میں انہیں فخرِ خیبر پختونخوا ایوارڈ سے نوازا گیا۔
شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی اس دنیا میں موجود نہیں، لیکن ان کی خدمات، محبت، اخلاص اور عوام کے لیے ان کی جدوجہد آج بھی زندہ ہے۔ ان کی جانب سے یہ اعزاز ان کے صاحبزادے الحاج حماد آفریدی نے وصول کیا۔
یہ اعزاز صرف ایک ایوارڈ نہیں بلکہ شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی کی زندگی بھر کی خدمات، کردار اور عوامی محبت کا اعتراف ہے۔ ان شاء اللہ الحاج حماد آفریدی اپنے والد کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ان کے نقشِ قدم پر چلیں گے۔
اللہ تعالیٰ شہید سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی تمام نیکیوں اور خدمات کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین

22/08/2026

MashAllah ❤️
19/08/2026

MashAllah ❤️

15/08/2026

゚viralシ

14/08/2026

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhaj media cell الحاج میڈیاسیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alhaj media cell الحاج میڈیاسیل:

Shortcuts

Share